اسکول کی کچھ طالبات موبائل چارج کرانے کے لیے ایک دکان پر گئیں تو دکاندار نے موبائل چارج کرنے سے انکار کر دیا اور ان کے ساتھ بدتمیزی کی
بھارتی ریاست راجستھان میں اسکول کی طالبات نے چھیڑ چھاڑ کرنے والے دکاندار کی سرعام سرگت بنا ڈالی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول کی کچھ طالبات موبائل چارج کرانے کے لیے ایک دکان پر گئیں تو دکاندار نے موبائل چارج کرنے سے انکار کر دیا اور ایک لڑکی سے کہنے لگا کہ مجھے I LOVE YOU کہو پھر موبائل چارج کروں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیاوائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے اداکارہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا
مزید پڑھ »
بھارت میں ’نان ویج‘ بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو اسکول سے نکال دیا گیا7 سالہ طالبعلم کی ماں اور اسکول کے پرنسپل کے درمیان بحث کی مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک تنازعہ کھڑا ہوا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: بیسن میں گلاب فرائی اور ہر ی چٹنی، کیا آپ نے گلاب کے پکوڑے کھائے ہیں؟وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک دکاندار نے ڈنڈیوں سمیت گلاب کے پھولوں کو لیا اور اسے بیسن میں لگانے کے بعد تیل میں فرائی کردیا
مزید پڑھ »
بھارت: اسکول میں سخت سزاؤں پر طالبات کا احتجاج، کلاس رومز میں توڑ پھوڑاسکول انتظامیہ اور ٹیچر کی جانب سے کلاس رومز کی صفائی اور اسکول کے گارڈن کی کٹائی کرنے پر زور دیا جاتا تھا: طالبات
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ: کئی سال سے طالبات کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا سرکاری اسکول ٹیچر کا شوہر گرفتارملزم نے طالبات کی ویڈیوز بھی بنا رکھی تھیں جس کی وجہ سے متاثرہ بچیاں ڈر کے مارے خاموش رہیں: پولیس
مزید پڑھ »
آپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہاداکارہ کے برہم ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »