وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک دکاندار نے ڈنڈیوں سمیت گلاب کے پھولوں کو لیا اور اسے بیسن میں لگانے کے بعد تیل میں فرائی کردیا
موسم اچھا ہو یا چائے کے ساتھ کچھ چٹ پٹا کھانے کا دل ہو تو سب کے ذہنوں میں پہلا خیال پکوڑوں کا ہی آتا ہے۔
لیکن کیا آپ نے گلاب کے پکوڑے کھائیں ہے؟ یہ سن کر آپ کو بھی عجیب لگ رہا ہوگا، مگر سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلاب کے پکوڑے بنائے جا رہے ہیں۔بیوی پکوڑے کی شوقین، شوہر نے بیٹی کا نام ہی پکوڑا رکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اروشی روٹیلا کو معمولی سی چوٹ پر مداحوں کیجانب سے ایک لاکھ گلاب کا تحفہاداکارہ کو گلاب کے پھولوں کے گلدستوں سے گِھرے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
ٖوزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کی تعریفایف سی نے مشکل حالات میں امن کے لیے مثالی خدمات انجام دی ہیں، ایف سی بلوچستان میں قیام امن کے لیے ہر اول دستےکاکردار ادا کر رہی ہے: محسن نقوی
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاصوبائی وزیر شکیل خان نے الزام عائد کیا کہ صوبے میں کرپشن اور بیڈ گورننس کے باعث کام نہیں کر پا رہے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
’ ایشوریا میری بہو ہے بیٹی نہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران جیا بچن کی پرانی ویڈیو وائرلانٹرویو میں جیا بچن نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنے دونوں بچوں بچن ابھیشیک اور شویتا بچن کے لیے بے حد سخت ماں ہیں
مزید پڑھ »
’نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں آپ کو معاف کروں گی‘: غزہ کی بچی کا دنیا کو پیغامفلسطینی بچی نے سوال کیا کہ اگر آپ کے اپنے بچے بھی ان مصائب کا شکار ہوتے تو کیا آپ چپ رہتے؟
مزید پڑھ »
'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ58 سالہ سلمان خان نے 1999 کی سپر ہٹ فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ میں سونالی بیندرے کے ساتھ کام کیا تھا جس میں ان کی جوڑی کے خوب چرچے ہوئے تھے
مزید پڑھ »