’نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں آپ کو معاف کروں گی‘: غزہ کی بچی کا دنیا کو پیغام

Gaza خبریں

’نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں آپ کو معاف کروں گی‘: غزہ کی بچی کا دنیا کو پیغام
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

فلسطینی بچی نے سوال کیا کہ اگر آپ کے اپنے بچے بھی ان مصائب کا شکار ہوتے تو کیا آپ چپ رہتے؟

غزہ کے جنگ زدہ علاقے سے ایک فلسطینی بچی نے دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ’میں نہ اس دنیا میں اور نہ آخرت میں آپ کو معاف کروں گی‘۔

فلسطینی میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی اس ویڈیو میں بچی عرب ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہے کہ کیا عرب ممالک ہمیں دیکھ رہے ہیں؟ کیا ہماری مشکلات دیکھ کر انہیں تسکین ملتی ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا: ہنگری کے وزیراعظم کی پیشگوئیمستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا: ہنگری کے وزیراعظم کی پیشگوئیاگلی کئی دہائیوں شاید صدیوں میں ایشیا دنیا کا غالب مرکز ہوگا اور چین، بھارت، پاکستان اور انڈونیشیا دنیا کی بڑی عالمی طاقتیں ہوں گی: وکٹر اوربن کا رومانیہ میں خطاب
مزید پڑھ »

بابر اعظم فیورٹ کرکٹر ہیں ان سے دوستی میں کوئی حرج نہیں: یشما گلبابر اعظم فیورٹ کرکٹر ہیں ان سے دوستی میں کوئی حرج نہیں: یشما گلمجھے کبھی کسی کرکٹر کا کوئی میسج آیا، نہ ہی میں نے کبھی کسی کرکٹر کو کوئی پیغام بھیجا ہے: اداکارہ کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیجوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایتلوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایتہدایات پرعمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی: نیپرا
مزید پڑھ »

جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنجمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »

گلوکارہ آئمہ بیگ نے ملک چھوڑ کرجانے سے متعلق چہ مگوئیاں کا جواب دیدیاگلوکارہ آئمہ بیگ نے ملک چھوڑ کرجانے سے متعلق چہ مگوئیاں کا جواب دیدیاآئمہ بیگ نے اپنی اسٹوریز میں لکھا تھا کہ اللہ عمرہ قبول کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، بائے پاکستان، میں اپنے ملک کو بہت یاد کروں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:48:02