مجھے کبھی کسی کرکٹر کا کوئی میسج آیا، نہ ہی میں نے کبھی کسی کرکٹر کو کوئی پیغام بھیجا ہے: اداکارہ کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
کرکٹرز سے کیوں دوستی نہیں کی جاسکتی؟ ہمارے کرکٹرز اچھے اور باصلاحیت ہیں اور ہمارے ملک کا نام روشن کر رہے ہیں : یشما گل کی گفتگو /فوٹوفائل
اداکارہ حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے اداکارہ سے ان کی نجی و پیشہ ورانہ زندگی ، پسند و ناپسند سمیت ان کی خواہشات سے متعلق دلچپسپ سوالات کیے۔ پسندیدہ کرکٹر سے متعلق سوال پر یشما گل نے بتایا کہ بابراعظم میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں کیوں کہ بابر عالمی سطح پر دنیا کے بہترین کرکٹر کے طور پر پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں، ان کی پاکستان ٹیم کیلئے بہت سی کامیابیاں ریکارڈ پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم سے دوستی میں کوئی حرج نہیں، یشما گلاداکارہ نے بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دیا
مزید پڑھ »
کپتان سمیت 6، 8 افراد کے ٹولے کا احتساب کرنے کا وقت آ گیا: احمد شہزادبابر اعظم اور محمد رضوان سب سے بڑے ذمہ دار ہیں، پاکستان ٹیم کو ذاتی سنگ میل لے ڈوبی ہے، ٹیم بننے ہی نہیں دی گئی: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکانوہاب ریاض کا کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے البتہ بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ متوقع نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
’اگر ٹیسلا کیخلاف اقدامات کیے تو آپ کو مٹا دوں گا ‘، مسک کی گیٹس کو دھمکیمیں موسمیاتی تبدیلی پر آپ کی انسان دوستی کو سنجیدگی سے نہیں لے سکتا جب کہ آپ ٹیسلا کے خلاف بہت بڑی پوزیشن رکھتے ہیں : ایلون مسک کا پیغام
مزید پڑھ »
وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں: فضل الرحمانایسے فیصلوں سے پھر خطے میں کوئی ہمارا دوست نہیں رہے گا: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونیوالی قومی ٹیم کے 9 کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئےبابر اعظم اگلے دو سے تین روز میں واپس آئیں گے، اعظم خان اور حارث رؤف امریکا ہی میں رک گئے
مزید پڑھ »