اداکارہ نے بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دیا
سپریم کورٹ کا فیصلہ، چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، عمر ایوبوفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیاایک سال میں پی آئی اے، ویمن بینک سمیت 4 اداروں کی پرائیوٹائزیشن ہوگی، کمیشنمبارک ہو! ذاتی پسند، بچپن کی محبت اور کرش جیت گیا، وزیر اطلاعات پنجابشاہین نے کوچز سے نامناسب رویہ کیوں رکھا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئیسپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرارالیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے، بیرسٹر گوہرافغانستان کا سب سے...
یشما گل کا جواب سُن کر میزبان نے اُن سے پوچھا کہ آج کل پاکستانی کرکٹرز ہماری اداکاراؤں کو سوشل میڈیا پر میسجز کرتے ہیں تو کیا آپ کو کبھی کسی کرکٹر کا میسج آیا ہے؟ میزبان نے اداکارہ سے پوچھا کہ کیا آپ کی کسی کرکٹر کے ساتھ دوستی ہے؟ جس پر یشما گل نے کہا کہ میری کبھی بھی کسی کرکٹر سے کوئی ملاقات یا بات نہیں ہوئی تو پھر دوستی کیسے ہوسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکانوہاب ریاض کا کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے البتہ بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ متوقع نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں: فضل الرحمانایسے فیصلوں سے پھر خطے میں کوئی ہمارا دوست نہیں رہے گا: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونیوالی قومی ٹیم کے 9 کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئےبابر اعظم اگلے دو سے تین روز میں واپس آئیں گے، اعظم خان اور حارث رؤف امریکا ہی میں رک گئے
مزید پڑھ »
فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیمشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد
مزید پڑھ »
’آپ جعلی کنگ ہیں‘، احمد شہزاد نے بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیاپاکستان میں مضبوط سے مضبوط کپتان کا 2 سے 3 سیریز بعد احتساب ہوا لیکن بابر کا احتساب کسی نے نہیں کیا: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
کپتان سمیت 6، 8 افراد کے ٹولے کا احتساب کرنے کا وقت آ گیا: احمد شہزادبابر اعظم اور محمد رضوان سب سے بڑے ذمہ دار ہیں، پاکستان ٹیم کو ذاتی سنگ میل لے ڈوبی ہے، ٹیم بننے ہی نہیں دی گئی: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »