ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونیوالی قومی ٹیم کے 9 کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونیوالی قومی ٹیم کے 9 کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بابر اعظم اگلے دو سے تین روز میں واپس آئیں گے، اعظم خان اور حارث رؤف امریکا ہی میں رک گئے

بھارت کو پاک-چین اعلامیے میں کشمیر کے حوالے پر اعتراض کا حق نہیں، دفترخارجہکراچی: ڈیفنس میں ڈانس کرنے پر دو گروپوں میں تصادم، تین افراد زخمیبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکانلاہور میں 13 سالہ لاپتہ لڑکے کی لاش گھر کی چھت پر رکھے ڈرم سے برآمدآئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردیجعلی ویزے پر عراق جانے والا پاکستانی کراچی ایئرپورٹ پر واپس آتے ہی گرفتارراجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین کا حج مکمل، کل سے...

قومی کپتان بابر اعظم اگلے دو سے تین یوم میں واپس پاکستان پہنچ رہے ہیں، قومی ٹیم کے دو کھلاڑی اعظم خان اور حارث روف امریکہ ہی میں رک گئے ہیں جبکہ دیگر تین کرکٹرز محمد عامر، عماد وسیم اور شاداب خان انگلینڈ میں ڈیرے ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ دبئی کے راستے واپس وطن آنے والوں میں محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمدعباس آفریدی، عثمان خان، ابرار احمد، اور صائم ایوب شا مل ہیں۔

واضح رہے کہ عاالمی ایونٹ کے پہلے مرحلے میں گروپ اے میں شامل پاکستان نے انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پہلے میچ میں امریکا کے ہاتھوں 6 رنز کی حیرت انگیز شکست کے بعد دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت سے جیتا ہوا میچ بھی 6 رنز سے ہارگئی۔ قومی ٹیم نے تیسرے میچ میں کینیڈا کو 7 اور پھر چوتھے و آخری میچ میں آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دی تاہم 4 میچز میں اتنے ہی پوائنٹس جوڑنے والی پاکستان ٹیم سپر ایٹ مرحلہ میں جگہ نہ بنا سکی اور عالمی کپ سے باہر ہوگئی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہپاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم اگلے میچ کیلیے فلوریڈا پہنچ گئیٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم اگلے میچ کیلیے فلوریڈا پہنچ گئیٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے راؤنڈ کا آخری میچ کھیلنے کے لیے امریکی شہر نیویارک سے فلوریڈا پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لندن سے ڈیلس پہنچ گئیقومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لندن سے ڈیلس پہنچ گئیقومی ٹیم ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس پہنچی ہے، جہاں پاکستانی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا کے خلاف کھیلے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانپاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانقومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردیوسیم اکرم نے ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردیقومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔.............
مزید پڑھ »

سرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹسرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹپاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:54:25