8 ججز کا تفصیلی فیصلے میں دو ججز کے اختلافی نوٹ پر تحفظات کا اظہار
جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہبینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے سے متعلق رپورٹ طلبراولپنڈی؛ 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارامریکی سفیر کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقاتبیرون ملک دوست کی رقم ہڑپنے کیلیے ڈکیتی ڈرامے کا ڈراپ سین، کالر ہی ماسٹر مائنڈ نکلارضوان میں ایسی کیا خامی ہے؟پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال کا پانچواں روز، عدالتی امور شدید متاثرجسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہسپریم...
70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا جس میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔8 ججز نے تفصیلی فیصلے میں دو ججز کے اختلافی نوٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے 12 جولائی کے اکثریتی فیصلے کو آئین سے متصادم قرار دیا، جس انداز میں دو ججز نے اکثریتی فیصلے پر اختلاف کا اظہار کیا وہ مناسب...
فیصلے میں کہا گیا کہ جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم اختر افغان کا عمل سپریم کورٹ کے ججز کے منصب کے منافی ہے۔پاکستان میں آئی پی پیز کا گھناؤنا کردار، چند خاندانوں کے ہاتھوں حکومت یرغمالعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداحوں کی ہاتھا پائی، ویڈیو وائرلمخصوص نشستیں کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم قرارپاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادف
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریتفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا
مزید پڑھ »
مونال نظرثانی درخواست: جسٹس جمال مندوخیل کے قصہ سنانے پر عدالت میں قہقہے لگ گئےاتنی تو داد بنتی ہے کہ ہم آپ کے دلائل سنتے ہیں: چیف جسٹس کا وکیل نعیم بخاری سے مکالمہ
مزید پڑھ »
میرے مدارس کی ایک اینٹ گراؤ گے میں تمہارے اقتدار کی عمارت کو گرا دوں گا، مولانا فضل الرحمنچیف جسٹس نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا تو قوم منتظر ہے کہ تفصیلی فیصلہ جلد آ جائے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان ترامیم کو خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہسابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال اور مستعفی جج اعجاز احسن کا اکثریتی فیصلہ کالعدم، پی ڈی ایم حکومت میں کی گئی ترامیم بحال
مزید پڑھ »
ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کپتانی انڈر اسکروٹنی آگئیپاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس اور ورکشاپ کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
لاہور: ڈیفنس کار حادثے میں 6 ہلاکتوں کا کیس، ملزم کی ضمانت منظور ہوگئیلاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ڈیفنس کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »