مونال نظرثانی درخواست: جسٹس جمال مندوخیل کے قصہ سنانے پر عدالت میں قہقہے لگ گئے

Sc خبریں

مونال نظرثانی درخواست: جسٹس جمال مندوخیل کے قصہ سنانے پر عدالت میں قہقہے لگ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اتنی تو داد بنتی ہے کہ ہم آپ کے دلائل سنتے ہیں: چیف جسٹس کا وکیل نعیم بخاری سے مکالمہ

سپریم کورٹ میں مونال سمیت 2 ریسٹورینٹس کی بندش کےخلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل کے قصہ سنانے پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔

وکیل نعیم بخاری کے دلائل پر جسٹس جمال خان مندوخیل نے دلچسپ قصہ سنایا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے بتایاکہ بلوچستان کے ایک چیف جسٹس تھے اللہ ان کی مغفرت فرمائے، ایک کیس میں وکیل ان کے سامنے پیش ہوا، چیف جسٹس نے پٹیشن دلائل سے پہلے ہی مسترد کردی۔ سماعت کے دوران نعیم بخاری نے چیف جسٹس سے اونچی آواز میں دلائل پر معافی مانگ لی اور کہا کہ میرے چیف جسٹس مسکرا رہے ہیں، میں آواز اونچی ہونے پر معافی مانگتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز سے متعلق کیس ڈی لسٹ کردیاسپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز سے متعلق کیس ڈی لسٹ کردیاکیس جسٹس جمال خان مندوخیل کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: فائر وال اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ: فائر وال اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی
مزید پڑھ »

جرائم پیشہ غائب ہوتے ہیں اور مِسنگ پرسن کی درخواستیں آجاتی ہیں، عدالت درخواست گزاروں پر برہمجرائم پیشہ غائب ہوتے ہیں اور مِسنگ پرسن کی درخواستیں آجاتی ہیں، عدالت درخواست گزاروں پر برہمعدالت نے پولیس مقابلے میں مارےگئے شہری کے اہلخانہ کی معاوضے سے متعلق درخواست مستردکردی
مزید پڑھ »

مبارک کیس نظرثانی درخواست: چیف جسٹس کی علما سے فیصلے میں غلطیوں کی نشاندہی کی درخواستمبارک کیس نظرثانی درخواست: چیف جسٹس کی علما سے فیصلے میں غلطیوں کی نشاندہی کی درخواستمیری کوتاہی ہے کیس کی تمام دستاویزات دیکھ نہ سکا،فائز عیسیٰ،سماعت جاری،عدالتی معاونت کیلئےتقی عثمانی،فضل الرحمان موجود
مزید پڑھ »

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ پر 2009 میں دستخط کیے گئے تھے اور پیرس میں قائم ثالثی عدالت دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کا فورم ہے
مزید پڑھ »

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتالبھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتالپاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں پاکستان کے حق میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:59:49