سوشل میڈیا پر بیان دینے والی98 فیصد لڑکیاں ہمارے ادارےکی ہیں ہی نہیں: کالج پروفیسر
لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر بیان دیتے ہوئے کالج ڈائریکٹر آغا طاہر نے کہا کہ پولیس کے پاس سی سی ٹی وی فوٹیج ہے وہ سامنے لائیں۔
انہوں نے کہا کہ جس گارڈ کی بات ہو رہی ہے وہ چھٹی پر تھا اسے فون کرکے بلایا اور وہ اس وقت پولیس کے پاس ہے، پولیس سے پوچھیں وہ سی سی ٹی وی ویڈیوکیوں نہیں دے رہے، سکیورٹی گارڈ نے بچوں کو ماراہی نہیں اور ا گرمارا ہے تو فوٹیج دی جائے جبکہ حکومت نے کالج کی رجسٹریشن معطل کردی۔ پی ٹی آئی نے دھرنوں میں ناکامی کے بعد لاہور کالج میں بچی کے ساتھ زیادتی کے مبینہ واقعے کا خطرناک منصوبہ بنایا: مریم نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشسیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدیکمیٹی کالج انتظامیہ کا فوری رسپانس اور پولیس کے معاملے سے نمٹنے سمیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گی: حکام
مزید پڑھ »
لاہور کے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر طالبہ کے والدین کا بیان سامنے آگیاہماری بیٹی کے نام پر احتجاج کیا جا رہا ہے، بیٹی گھر میں پھسل گئی، کمر میں چوٹ آئی، اس وقت اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے: طالبہ کے والدین کا بیان
مزید پڑھ »
پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 143 کیس رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ڈینگی کے 131 کیسوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے، اٹک سے 4، گوجرانوالا سے 3 اور لاہور سے بھی 2 کیس سامنے آئے
مزید پڑھ »
کالج میں مبینہ زیادتی: ہمارے پاس کوئی فوٹیج نہیں، کسی کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائے، لاہور پولیسجس لڑکی کا نام لیا جارہا ہے وہ گھر میں گری اور اس کے ساتھ زیادتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا: اے ایس پی شہر بانو
مزید پڑھ »
طالبہ سے مبینہ زیادتی: طلبہ دوسرے روز بھی سراپا احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنالاہور کے ساتھ ساتھ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی کالج کے طلبہ احتجاج میں شامل ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »