لاہور کے ساتھ ساتھ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی کالج کے طلبہ احتجاج میں شامل ہوگئے ہیں
جیو نیوز کے مطابق نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے خلاف حکومتی یقین دہانیوں اور تحقیقاتی کمیٹی کے اعلان کے باوجود طلبہ دوسرے دن بھی احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
، ملتان کے بوسن روڈ پر طلبہ نے کالج کی عمارت میں توڑپھوڑ کی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے درجنوں طلبہ کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاجسکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے لیکن وہ واقعے سے انکاری ہے: پولیس
مزید پڑھ »
گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشسیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدیکمیٹی کالج انتظامیہ کا فوری رسپانس اور پولیس کے معاملے سے نمٹنے سمیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گی: حکام
مزید پڑھ »
راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »
پاکستان نے نائبی صدر کے خطاب پر احتجاج میں اسمبلی سے باہر نکال دیاشہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی نمائندہ گشت نے اقوام متحدہ کی 79ویں اجلاس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے خطاب پر احتجاج میں اسمبلی سے باہر نکال دیا۔ عرب اور اسلامی ممالک کی بھی یہ نمائندہ گشتوں نے اس عمل میں حصہ لیا۔
مزید پڑھ »
اراکین اسمبلی کے غائب ہونے کا معاملہ، اسپیکر پنجاب اسمبلی میدان میں آگئےاراکین اسمبلی کے غائب ہونے اور ایک رکن اسمبلی پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں، یہ سیریس معاملہ ہے جسے فوری حل کریں گے: اسپیکر پنجاب اسمبلی
مزید پڑھ »