اراکین اسمبلی کے غائب ہونے کا معاملہ، اسپیکر پنجاب اسمبلی میدان میں آگئے

Pmln خبریں

اراکین اسمبلی کے غائب ہونے کا معاملہ، اسپیکر پنجاب اسمبلی میدان میں آگئے
Punjab Assembly
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اراکین اسمبلی کے غائب ہونے اور ایک رکن اسمبلی پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں، یہ سیریس معاملہ ہے جسے فوری حل کریں گے: اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر ملک محمد احمد خان نے اراکین اسمبلی کے غائب ہونے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس صورتحال میں دو رات سے سو نہیں سکا ہوں۔ ایک رکن اسمبلی پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں، یہ سیریس معاملہ ہے جسے فوری حل کریں گے۔

پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے پولیس پر مکمل طور پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، اپوزیشن کا کہنا تھا کہ اسمبلی اراکین کو گھروں سے اٹھایا جا رہا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر پارلیمانی امور مجتبی شجاع الرحمان نے اسمبلی اراکین کی گرفتاریوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن والے جھوٹ بولتے ہیں۔

کچے کے ڈاکوؤں کے معاملے پر حکومتی رکن ممتاز چانگ کا کہنا تھا کہ جعلی پولیس مقابلوں میں لوگوں کو مارا جاتا ہے، اپوزیشن رکن جام امان اللہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ کچے کے ڈاکوؤں سے تنگ ہیں تو صدر آصف زرداری سے بات کریں۔اسپیکر نے پیر کے روز اپوزیشن کے احتجاج کے معاملے پر بحث و مباحثہ کروانے کا اعلان بھی کیا بعد ازاں ایجنڈا مکمل ہونے پر اجلاس پیر دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، وزیر دفاع کا پی ٹی آئی کے 15 اکتوبر کے احتجاج کے اعلان پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Punjab Assembly

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخصوص نشستوں کیلئے اسپیکر کا خط، پی ٹی آئی کا وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوعمخصوص نشستوں کیلئے اسپیکر کا خط، پی ٹی آئی کا وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوعاسپیکر قومی اسمبلی، اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کمیشن کو خطوط درست قانونی پوزیشن واضح نہیں کرتے: پی ٹی آئی کی درخواست
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اسلام آباد سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگےاسلام آباد سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگےپارلیمنٹ ہاؤس سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریوں کے بعد سابق صوبائی وزیر شکیل خان اور جنید اکبر بھی وزیر اعلیٰ علی گنڈاپور کے ساتھ ایک پیج پر آگئے
مزید پڑھ »

غزہ کی صورت حال خوفناک ہے، عالمی طاقتیں جنگ بندی میں کردار ادا کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہغزہ کی صورت حال خوفناک ہے، عالمی طاقتیں جنگ بندی میں کردار ادا کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں انتونیو گوتریس کا خطاب
مزید پڑھ »

KP اسمبلی میں چیف منسٹر کے غائب ہونے پر احتجاجKP اسمبلی میں چیف منسٹر کے غائب ہونے پر احتجاجخیبر پختونخواہ اسمبلی نے چیف وزیر علی امین گاندھ پور کے ناظر کی عدم موجودگی پر احتجاجی قرارداد منظور کرلی۔ کارکنوں نے اسمبلی میں شور مچایا اور صدر مجلس بابر سلیم سویٹی نے انہیں خاموشی اختیار کرنے کا کہا۔
مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گتھم گتھا، لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمالکے پی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گتھم گتھا، لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمالرپورٹ کے مطابق اپوزیشن ارکان نے اسپیکر سے بات کرنے کا وقت مانگا تھا، اپوزیشن ارکان کو بات کرنےکا موقع نہ ملنے پر تلخ کلامی ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:59:29