جس لڑکی کا نام لیا جارہا ہے وہ گھر میں گری اور اس کے ساتھ زیادتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا: اے ایس پی شہر بانو
/ اسکرین گریبجیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شہر بانو نے کہا کہ ہمارے پاس مبینہ واقعے سے متعلق کوئی سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں، اگر کسی کے پاس طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لے کرآئیں۔
انہوں نے کہا کہ جس لڑکی کا نام لیا جارہا ہے وہ گھر میں گری اور اس کے ساتھ زیادتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا اس کے علاوہ اگر کسی کے ساتھ واقعہ ہوا تو پولیس کو بتائیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ کی جانب سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبر سامنے آئی تھی جس کے بعد طالب علموں نے کلاسز کا بائیکاٹ کرکے شہر بھر میں احتجاج شروع کردیا تھا۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کی تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔کمیٹی کالج انتظامیہ کا فوری رسپانس اور پولیس کے معاملے سے نمٹنے سمیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گی: حکامہماری بیٹی کے نام پر احتجاج کیا جا رہا ہے، بیٹی گھر میں پھسل گئی، کمر میں چوٹ آئی، اس وقت اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے: طالبہ کے والدین کا...
گوجرانوالہ: بھائی کی جانب سے طلاق شدہ کا طعنہ ملنے پر بہن نے زہر کھا کر جان دیدی، بھائی نے خودکشی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہسوائے ایس پی کے ہمارے کسی اہلکار کے پاس اسلحہ نہیں ہے، اگر فائرنگ ہوئی تو پتا چل جائے گا کہاں سے ہوئی؟ محسن نقوی
مزید پڑھ »
عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ، اس کیس میں آگے بڑھنے کیلئے کچھ نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹوزارت دفاع کے پاس آج دن تک ملٹری ٹرائل کی کوئی اطلاع نہیں ہے، اگر کوئی درخواست آتی ہے تو پھر بھی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی: ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »
اگر آئینی ترامیم کا بل پاس ہوجاتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا: عمر ایوب کا دعویٰہم کمیٹی میں صرف بیٹھے رہے، خصوصی کمیٹی میں حکومتی اراکین کے پاس ہمارے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا: اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھ »
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے شوہر کی بازیابی کی درخواست واپس لے لیمحمد اکرم ہمارے پاس تھا، نہ ہمیں کسی مقدمے میں مطلوب تھا: پولیس کی عدالت میں رپورٹ
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولمیرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے لہٰذا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ان دو ججوں میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم لانا تو دُور، انہوں نے سوچا کیسے جب تک ہم ہیں ایسا بل پیش کر سکیں؟ گنڈاپورخود کو جمہوری کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے، ایسا بل پاس تو دُور کی بات ہے، کسی کی جرأت بھی نہیں ہوگی کہ پیش کر سکیں
مزید پڑھ »