اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سوائے ایس پی کے ہمارے کسی اہلکار کے پاس اسلحہ نہیں ہے، اگر فائرنگ ہوئی تو پتا چل جائے گا کہاں سے ہوئی؟ محسن نقوی

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہغیرمعیاری چاولوں کی ایکسپورٹ؛ 72 رائس ملز کیخلاف تحقیقات کا آغازڈبلیو ڈبلیو ای؛ کس ریسلر کی کمائی کتنی ہے؟ جانیےمخالفین پارلیمنٹ کے فلور پر احتجاج کریں سڑکوں پر احتجاج سے منفی تاثر جائیگا، وزیر اطلاعاتوزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری...

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ساری صورتحال سب کے سامنے ہے جو لوگ احتجاج کا سوچ رہے ہیں وہ اپنےاقدام پر غور کریں۔ محسن نقوی نے کہا کہ ان کا صوبہ موجود ہے وہ وہاں جتنے مرضی احتجاج کرلیں، کے پی میں سی ایم ان کا اپنا ہے صوبے کے جس شہر میں چاہیں احتجاج کرلیں، یہاں بغیر اجازت احتجاج کے لیے آنا اسلام آباد پر دھاوا بولنے کے مترادف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیپی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیکسی صورت بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگر کل کوئی اسلام آباد آئےگا تو پھر ہم سے شکوہ نہ کرے، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

رینجرز ، آرمی کو طلب کرلیا، اسلام آباد پر دھاوا بولنےکی اجازت نہیں دینگے: وفاقی وزیر داخلہرینجرز ، آرمی کو طلب کرلیا، اسلام آباد پر دھاوا بولنےکی اجازت نہیں دینگے: وفاقی وزیر داخلہتحریک انصاف کو احتجاج کی کال پر نظرثانی کرنی چاہیے،کل تک کا وقت ہے ، انہیں سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
مزید پڑھ »

ہندوانتہاپسند پارٹی نے فواد خان کے بھارتی فینز کو غدار قرار دے دیاہندوانتہاپسند پارٹی نے فواد خان کے بھارتی فینز کو غدار قرار دے دیاپاکستان کی میگا ہٹ فلم ' دی لیجنڈ آف مولا جٹ' بھارت میں ریلیز نہیں ہونے دی جائے گی، ہندوانتہا پسند تنظیم کی دھمکی
مزید پڑھ »

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ، اس کیس میں آگے بڑھنے کیلئے کچھ نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹعمران خان کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ، اس کیس میں آگے بڑھنے کیلئے کچھ نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹوزارت دفاع کے پاس آج دن تک ملٹری ٹرائل کی کوئی اطلاع نہیں ہے، اگر کوئی درخواست آتی ہے تو پھر بھی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی: ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »

منی بجٹ کی تیاریاں؛ ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد، گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گےمنی بجٹ کی تیاریاں؛ ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد، گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گےٹیکس چوری کی بنیاد پر 5لاکھ سے 10لاکھ روپے تک کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر بجلی اور گیس کی سہولیات منقطع کر دی جائیں گی: ذرائع
مزید پڑھ »

'5 اکتوبر عمران خان کی سالگرہ ہے'، پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دیدی'5 اکتوبر عمران خان کی سالگرہ ہے'، پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دیدیہمیں اپنے لیڈر کی سالگرہ کی تقریب منانے کی اجازت دی جائے، شام 5 بجے سے رات 10 بجے تک جلسہ کرنا چاہتے ہیں: درخواست کا متن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:07:30