عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ، اس کیس میں آگے بڑھنے کیلئے کچھ نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

Imran Khan خبریں

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ، اس کیس میں آگے بڑھنے کیلئے کچھ نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
Islamabad High Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

وزارت دفاع کے پاس آج دن تک ملٹری ٹرائل کی کوئی اطلاع نہیں ہے، اگر کوئی درخواست آتی ہے تو پھر بھی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی: ایڈیشنل اٹارنی جنرل

۔ فوٹو فائل

دوران سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا ملٹری حراست میں دینا ہو تو طریقہ کیا ہوتا ہے؟ سیاست دانوں اور فوجی افسر کے بیانات کی خبریں ریکارڈ پر لائی گئی ہیں، اگر بیانات کسی افسر کی طرف سے آئیں تو وہ سنجیدہ ہیں۔ نمائندہ وزارت دفاع نے عدالت میں بتایا کہ میں نے فیلڈ جنرل کورٹ میں 50 سے زائد کیسز کیے ہیں، جس پر عدالت نے پوچھا آپ کیسے سویلینز کوملٹری کورٹس میں لے جاتے ہیں؟ جس پر متعلقہ نمائندے نے بتایا کہ متعلقہ مجسٹریٹ کو ملٹری اتھارٹی آگاہ کرتی ہیں۔

جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے نیب کے قانون کو سپریم کورٹ نے ڈریکونین قرار دیا لیکن اس میں بھی طریقہ کار موجود ہے، طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے سول عدالت چارج فریم کرے گی، ٹرائل کورٹ اگر کہے کہ کیس ملٹری کورٹ کو بھیجنا ہے تو پھر نوٹس دے کر بھیجا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Islamabad High Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائداسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائدکسی مخصوص ایف آئی آر کا حوالہ دیےبغیر عمومی ریلیف کیسےمانگا جاسکتا ہے؟اعتراض
مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاخواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاعمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، دن بدن یہ چیز واضح ہوتی جا رہی ہے کہ ان کا ٹرائل وہاں پر ہوگا: وزیردفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »

جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »

عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا، عمر ایوب کا دعویٰعمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا، عمر ایوب کا دعویٰپی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کے فوجی ٹرائل ہو رہے ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردیعمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردینیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ کا کیس بنتا ہی نہیں ہے، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے: وکیل عمران خان
مزید پڑھ »

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلبعمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلببانی پی ٹی آئی ایک سویلین ہیں، سویلین کا ملٹری ٹرائل درخواست گزار اور عدالت کیلئے باعثِ فکر ہے، ہائیکورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:18:16