عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی ایک سویلین ہیں، سویلین کا ملٹری ٹرائل درخواست گزار اور عدالت کیلئے باعثِ فکر ہے، ہائیکورٹ

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلباے این ایف کی 10 مختلف کارروائیاں، 8 کروڑ کی 643 کلو منشیات برآمدخوابوں کے بادشاہ منظور وسان نے بڑی پیشگوئی کردیلکی مروت میں پولیس انسپکٹر کے حجرے پر دھماکا، بنوں میں فائرنگ سے اہلکار جاں بحقورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیں147 سالہ تاریخ؛ سچن کا اہم ریکارڈ کوہلی کی دسترس میں...

بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل آفس سے وضاحت طلب کر لی۔ وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اعلیٰ حکومتی اور فوجی عہدیداروں کی طرف سے بیانات دیے گئے، ڈی جی کی طرف سے بیان آیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جوابا کہا کہ وہ بھی سیاست ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاخواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاعمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، دن بدن یہ چیز واضح ہوتی جا رہی ہے کہ ان کا ٹرائل وہاں پر ہوگا: وزیردفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »

جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائداسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائدکسی مخصوص ایف آئی آر کا حوالہ دیےبغیر عمومی ریلیف کیسےمانگا جاسکتا ہے؟اعتراض
مزید پڑھ »

اگر ملٹری کورٹ میں عمران خان کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا: وزیر دفاعاگر ملٹری کورٹ میں عمران خان کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا: وزیر دفاعکسی جنرل کے اوپن ٹرائل کی نظیر ہماری تاریخ میں نہیں ملتی،کل ثاقب نثار کو بھی فیض حمید سے متعلق وضاحت دینی پڑی، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیاسپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ کا 25 جون کا حکمنامہ بھی معطل
مزید پڑھ »

ایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتعمران خان سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا براہ راست رابطہ نہیں ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپور سے گزارش کی تھی، انہوں نے آگے پیغام پہنچایا: عطا تارڑ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:49:39