سینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صوبے کے مسائل خصوصاً اسموگ کے حوالے سے لندن میں بیٹھ کر بیانات دینے پر سینئر اداکار خالد انعم نے ان پر سخت تنقید کی ہے۔
خالد انعم نے انسٹاگرام پر مریم نواز کی پنجاب میں اسموگ کے حوالے سے گفتگو شیئر کرتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور پوسٹ میں لکھا کہ ’لندن کی ایون فیلڈ میں بیٹھی ہوئی مریم نواز کا اپنے مہنگے لباس، مائیکروبلیڈڈ آئی برو، کرسچن ڈیور کے چشمے، بر بیری اسکارف اور کینیڈا گوز کے فر کوٹ کے ساتھ پنجاب میں اسموگ کے خاتمے پر گفتگو کرنا حد درجہ تکبر اور بےحسی کا مظاہرہ ہے۔‘اداکار اس سے قبل بھی مریم نواز سمیت دیگر ن لیگی رہنماؤں پر تنقید کرتے نظر آئے ہیں تاہم اس مرتبہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی خالد انعم کو...
یاد رہے کہ پنجاب اس وقت ماحولیاتی تباہی کا سامنا کر رہا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کے والد مسلم لیگ کے صدر نواز شریف لندن میں قیام پذیر ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے بتایا کہ ان کا علاج جاری ہے تاہم ان کی صحت ٹھیک ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوئٹزرلینڈ میں ایک ہفتے کا قیام کیا جہاں ان کے ساتھ سابق وزیر اعظم نواز شریف، سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور چیف سیکریٹری زاہد اختر بھی موجود تھے۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاق کی کے پی و سندھ کو سیف سٹی منصوبے میں مدد کی پیشکش، پی پی نے بیان کو سیاسی قرار دیدیاپیپلز پارٹی نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران دیے گئے بیان کو سیاسی قرار دے دیا
مزید پڑھ »
یاسر نواز ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں، اداکار کی وضاحت آگئییاسر نواز نے اپنے بازو پر بنے ٹیٹو کے بارے میں مداحوں کو وضاحت دے دی
مزید پڑھ »
ڈاکو شاہد لُنڈ کو کیسے مارا گیا، چچا نے ویڈیو جاری کرکے حقیقت بتادیشاہد کے چچا نے ڈاکو راج کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا
مزید پڑھ »
مریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیاگزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیانروا پر پابندی کے اسرائیلی اقدام پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ برطانیہ نے بھی اسرائیلی پابندی کو غلط قرار دے دیا
مزید پڑھ »
خواتین کے صرف گانے یا شعر پڑھنے پر پابندی ہے، بات چیت پر نہیں؛ طالبانطالبان حکومت نے خواتین کے عوامی مقامات پر ایک دوسرے سے گفتگو پر پابندی کے عالمی میڈیا کی خبر کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا
مزید پڑھ »