وفاق کی کے پی و سندھ کو سیف سٹی منصوبے میں مدد کی پیشکش، پی پی نے بیان کو سیاسی قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

وفاق کی کے پی و سندھ کو سیف سٹی منصوبے میں مدد کی پیشکش، پی پی نے بیان کو سیاسی قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پیپلز پارٹی نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران دیے گئے بیان کو سیاسی قرار دے دیا

وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا اور سندھ کو سیف سٹی منصوبے میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کردی تاہم پیپلز پارٹی نے وزیر اطلاعات کے بیان کو سیاسی قرار دے دیا۔

وزیر اطلاعات کے اس بیان پر پی پی رکن آغا رفیع اللہ نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ یہ سیاسی بات کر رہے ہیں، کراچی میں سیف سٹی منصوبے پر کام ہو رہا ہے اگر ان کا کوئی سندھ میں ایم پی اے ہوتا تو پتا ہوتا کہ کتنا کام ہو رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رکن نبیل گبول نے ایوان میں بحث اور گپ شپ پر طنزیہ جملے ادا کیے اور کہا کہ لگتا ہے پہلی بار رکن بنے ہیں، اسکول کے بچوں کی طرح آپس میں بحث کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے لیے سزائے موت ہے، بڑے بڑے اسمگلرز مافیا کو پکڑا جاتا یے، برآمد ہونے والی منشیات کو بڑی تعداد میں نذر آتش کیا جاتا یے، تعلیمی اداراں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے مسئلے سے انکار نہیں کرسکتے یہ ہم سب کے بچوں کے مستقبل کو معاملہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا: کے پی ہاؤس اسلام آباد پرپولیس حملے کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائمخیبرپختونخوا: کے پی ہاؤس اسلام آباد پرپولیس حملے کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائماپوزیشن لیڈر نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں کے پی ہاﺅس کو سیل کرنے کی مذمت کی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کی گمشدگی کو خود ساختہ گمشدگی قرار دیا
مزید پڑھ »

حکومت جلدی گھبرا جاتی ہے، آئینی ترمیم پر ’ضمیر پر ووٹ‘ لینے کا آپشن موجود ہے: بلاولحکومت جلدی گھبرا جاتی ہے، آئینی ترمیم پر ’ضمیر پر ووٹ‘ لینے کا آپشن موجود ہے: بلاولوقت کے ساتھ پارلیمنٹ اور سیاستدان کی اسپیس کم ہوئی جس کو لینے میں وقت لگے گا، جمہوری سیاسی نظام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں جھگڑا عدلیہ کیلئے اچھا اور نہ ملک کیلئے، ججز بیٹھ کر مسائل حل کریں: فاروق نائیکسپریم کورٹ میں جھگڑا عدلیہ کیلئے اچھا اور نہ ملک کیلئے، ججز بیٹھ کر مسائل حل کریں: فاروق نائیکسپریم کورٹ نے 187 کا اختیار استعمال کر کے پی ٹی آئی کو سیٹیں دے دیں : پی پی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارکے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارصوبائی کابینہ نے تحفظات وفاقی حکومت کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے، تحفظات پر وفاقی حکومت کی وضاحت وزیراعلیٰ کےپی کو پیش کی جائےگی: مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »

قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹوقاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹوکالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:32:14