اپوزیشن لیڈر نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں کے پی ہاﺅس کو سیل کرنے کی مذمت کی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کی گمشدگی کو خود ساختہ گمشدگی قرار دیا
— فوٹو: فائل
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ، اسپیکراور وزرا کے کمروں کے دروازے توڑے گئے، مجسٹریٹ کی موجودگی میں کے پی ہاﺅس کو سیل کرنا اچھی روایت نہیں۔ ایوان میں اپوزیشن نے واقعے کی تحقیقات کیلئے اسپیشل کمیٹی بنانے کی تجویزپیش کی،اپوزیشن کی تجویز پر وزیرقانون آفتاب عالم نےکمیٹی تشکیل کیلئے تحریک پیش کی جس کی ایوان نے متفقہ طورپر منظوری دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارلیمان کا تقدس پامال کیا گیا، ملک میں آئین کی بالادستی ختم ہو چکی: سلمان اکرم راجااسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کو خیبرپختونخوا ہاؤس جانے سے روک دیا
مزید پڑھ »
توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویزچانڈیو کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور ایس ایس پی شیراز نذیر کمیٹی کےارکان ہوں گے
مزید پڑھ »
کے پی میں پی ٹی آئی نے تعلیم کا بیڑا غرق کیا، عوام کے تحفظ کا کوئی ایجنڈا نہیں: گورنروزیراعلیٰ کے پی اپنے ضلع میں امن قائم نہیں کرسکے: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے: پی ٹی آئی کی رہنما مشعال یوسفزئی کا اسلام آباد پولیس پر الزام
مزید پڑھ »
نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل17 ستمبرکی رات پپری کراچی میں مختلف پولنگ اسٹیشنزکےگنی بیگزکونقصان پہنچایا گیا جس کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے، الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ختم کردیا گیاوزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اگست اور ستمبر کیلئے صوبہ پنجاب کیلئے اعلان کردہ 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کا اطلاق اسلام آباد کے صارفین پر بھی کیا گیا تھا
مزید پڑھ »