ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویزچانڈیو کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور ایس ایس پی شیراز نذیر کمیٹی کےارکان ہوں گے
میرپورخاص میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت اور اس کے بعد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت نے اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی۔
میرپورخاص میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹرکی ہلاکت پرپولیس نے بتایا کہ ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا، واقعے کے بعد پولیس افسروں اور اہلکاروں کا استقبال کیا گیا تھا۔ مقامی افراد کے مطابق لاش ورثاکے سپرد کی گئی جو اسے عمر کوٹ میں آبائی گاؤں لے گئے تاہم وہاں ہجوم نے قبرستان میں تدفین نہیں ہونے دی اور لاش کو آگ لگادی بعد میں باقیات کی تدفین کی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور: پولیس مقابلے میں جاں بحق خاتون حاملہ تھی، رحم میں جڑواں بچوں کا انکشافپشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس مقابلے میں مبینہ ملزم کا بیوی سمیت ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تھا
مزید پڑھ »
نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل17 ستمبرکی رات پپری کراچی میں مختلف پولنگ اسٹیشنزکےگنی بیگزکونقصان پہنچایا گیا جس کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے، الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
برطانیہ فیک نیوز کیس: ملزم فرحان آصف مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےپولیس نے 2 روز قبل برطانیہ میں ہنگاموں کا باعث بننے والی فیک نیوز دینے کے الزام میں لاہور سے فرحان کو گرفتار کیا تھا
مزید پڑھ »
جان ماسٹر جنسی ہراسگی کے الزامات میں گرفتاربھارت میں مشہور کوریوگرافر جان ماسٹر کو 21 سالہ خاتون نے جنسی ہراسگی، زبردستی مذہب تبدیل کرنے اور شادی کی دھمکیوں کے الزامات میں گرفتار کر دیا ہے.
مزید پڑھ »
قتل کے جرم میں غلط سزا، عدالت کا انتظامیہ کو متاثرہ شخص کو 50 ملین ڈالر دینے کا حکم34 سالہ مارسل براؤن کو سال 2008 میں شکاگو میں ہونے والے ایک قتل کے الزام میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے جھوٹا اعتراف کرنے پر مجبور کیا گیا
مزید پڑھ »
داعش کی مدد کی کوشش کے الزام میں کینیڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان گرفتارمحمد شاہزیب نیویارک میں حملے کیلئے منصوبہ بندی کر رہا تھا، حملہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے تقریبا ایک سال بعد ہونا تھا: اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »