شاہد کے چچا نے ڈاکو راج کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا
چچا نے ویڈیو بیان جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ شاہد کے چچا نے ڈاکو راج کا ذمہ دار پولیس کو ٹہھراتے ہوئے جھوٹے مقدمات درج کرنے کا بھی الزام لگایا۔
واضح رہے کہ خطرناک ڈاکو شاہد کو پنجاب پولیس نے پلاننگ کرکے ایک اورخطرناک ڈاکو عمرلُنڈ کے ہاتھوں مروایا تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اسے مقابلے میں مارا گیا جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عمرلُنڈ کو شاہد لُنڈ کو قتل کرنے کیلئے پولیس کے علی پورمیں تعینات ایک اعلی پولیس آفیسرنے راضی کیا تھا۔ جس کے بدلے میں پولیس نے عمرلُنڈ کیخلاف درج مقدمات ختم کرنے اوراس کی فیملی کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔
لُنڈ گینگ کے سربراہ شاہد لُنڈ کو قتل کرنے والا عمرلُنڈ اوراس کا بھائی روجھان پولیس کے پاس پہنچ گیا ۔عمرلُنڈ پرروجھان اوررحیم یارخان میں ڈیڑھ درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔ شاہد لُنڈ کو قتل کرنے کےبعد عمرلُنڈ کے گھرکےباہرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو شاہد لُنڈ مارا گیاہلاک ڈاکو شاہد لُنڈ سوشل میڈیا پر پولیس کو دھمکیاں دیتا تھا، پولیس
مزید پڑھ »
شاہد لُنڈ کو قتل کرنےوالے ڈاکو کی پولیس سے رابطے کے ویڈیو سامنے آگئیپنجاب پولیس کی ڈاکو کو تحفظ کی مکمل یقین دہانی
مزید پڑھ »
کچے کے خطرناک ڈاکو شاہد لُنڈ کی ہلاکت کی اصل کہانی سامنے آگئیخطرناک ڈاکو کو پنجاب پولیس نے مبینہ پلاننگ کرکے ایک اورخطرناک ڈاکوکے ہاتھوں مروایا، ذرائع
مزید پڑھ »
ڈاکو شاہد لُنڈ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کی ایف آئی آر درجشاہد کے بھائی شاہ دین اور خالد کیس میں نامزد
مزید پڑھ »
فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کی کچے میں کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد ہلاکپنجاب حکومت نے شاہد لُنڈ کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کی تھی، پنجاب پولیس
مزید پڑھ »