خواتین کے صرف گانے یا شعر پڑھنے پر پابندی ہے، بات چیت پر نہیں؛ طالبان

پاکستان خبریں خبریں

خواتین کے صرف گانے یا شعر پڑھنے پر پابندی ہے، بات چیت پر نہیں؛ طالبان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

طالبان حکومت نے خواتین کے عوامی مقامات پر ایک دوسرے سے گفتگو پر پابندی کے عالمی میڈیا کی خبر کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا

افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے غیر ملکی میڈیا کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو عوامی مقامات پر ایک دوسرے سے بات کرنے سے منع نہیں کیا گیا۔

طالبان کی وزارتِ نیکی کے فروغ اور انسداد بدی کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ رپورٹس عقل سے عاری اور غیر منطقی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کی میڈیا پابندیاں؛ ٹی وی چینلز نے بغیر تصویر کی صرف آڈیو نشریات چلا دیںطالبان کی میڈیا پابندیاں؛ ٹی وی چینلز نے بغیر تصویر کی صرف آڈیو نشریات چلا دیںطالبان نے میڈیا پر جانداروں کی تصاویر شائع اور نشر کرنے پر پابندی عائد کردی تھی
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰبابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰگلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر رکنے اور سیلفیاں لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیاسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیانروا پر پابندی کے اسرائیلی اقدام پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ برطانیہ نے بھی اسرائیلی پابندی کو غلط قرار دے دیا
مزید پڑھ »

ایچ آر سی پی, ویمن لائرز الائنس کی ’سندھ رواداری مارچ‘ کے شرکا پر پولیس تشدد کی شدید مذمتایچ آر سی پی, ویمن لائرز الائنس کی ’سندھ رواداری مارچ‘ کے شرکا پر پولیس تشدد کی شدید مذمتسندھ رواداری مارچ کے شرکاء، خواتین، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے رہنماؤں پر پولیس تشدد پر وزیراعلیٰ سندھ کی معافی کافی نہیں: سول سوسائٹی رہنما
مزید پڑھ »

بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیبنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چھاترا لیگ پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی
مزید پڑھ »

کینیڈا کا ٹک ٹاک کو اپنی سرزمین پر بزنس آپریشنز بند کرنیکا حکمکینیڈا کا ٹک ٹاک کو اپنی سرزمین پر بزنس آپریشنز بند کرنیکا حکمٹک ٹاک کو کینیڈین سرزین پر اپنا کاروبار بند کرنے کے لیے مجبور کیا جائے گا مگر وہاں ویڈیو شیئرنگ ایپ پر پابندی عائد نہیں کی جا رہی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 18:21:37