اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادی

Hamas خبریں

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادی
Israel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

انروا پر پابندی کے اسرائیلی اقدام پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ برطانیہ نے بھی اسرائیلی پابندی کو غلط قرار دے دیا

اسرائیل کی جانب سے اسرائیلی حکام اور ریلیف ایجنسی کے درمیان روابط پر پابندی، انروا سے تعلقات منقطع کرنے اور اسے دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی بھی منظوری دی گئی۔

نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں ابھی اور مستقبل میں پائیدارانسانی امداد دستیاب رہےگی، اسرائیل کو 48 گھنٹے کے جنگ بندی کے بدلے 4 یرغمالیوں کی رہائی کی تجویز نہیں ملی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک میں داخلے پر پابندی لگادیاسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک میں داخلے پر پابندی لگادیانتونیو گوتریس نے عالمی دہشت گردی کی ماں ایران کے حملوں کی مذمت نہیں کی، اسرائیلی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

انتونیو گوتریس پر اسرائیلی پابندی، اقوام متحدہ نے سیاسی عمل قرار دیدیاانتونیو گوتریس پر اسرائیلی پابندی، اقوام متحدہ نے سیاسی عمل قرار دیدیااسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو “ناپسندیدہ شخصیت” قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زورپاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زوراسرائیل نے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سنگین انسانی بحران جنم دیاہے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »

طالبان کی میڈیا پابندیاں؛ ٹی وی چینلز نے بغیر تصویر کی صرف آڈیو نشریات چلا دیںطالبان کی میڈیا پابندیاں؛ ٹی وی چینلز نے بغیر تصویر کی صرف آڈیو نشریات چلا دیںطالبان نے میڈیا پر جانداروں کی تصاویر شائع اور نشر کرنے پر پابندی عائد کردی تھی
مزید پڑھ »

اسرائیل کا لبنان میں موجود اقوام متحدہ کی امن فوج پر دوبارہ حملہاسرائیل کا لبنان میں موجود اقوام متحدہ کی امن فوج پر دوبارہ حملہاسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے یونی فِل کے سپاہیوں کا تعلق سری لنکا سے ہے، عرب میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران پر حملہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلباسرائیل کا ایران پر حملہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلبایران کی درخواست پر سلامتی کونسل کے صدر سوئٹزرلینڈ نے اجلاس طلب کرلیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:19:25