پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زور

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اسرائیل نے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سنگین انسانی بحران جنم دیاہے، ترجمان دفترخارجہ

بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیاسپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیاقومی ایئرلائن نے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 13 اکتوبر تک عارضی طور پر معطل کر دیاویمنز ورلڈ کپ: پہلی بار آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اسمارٹ ری پلے سسٹم استعمال ہوگابابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قرارنواز شریف کا دورہ برطانیہ ایک بار پھر مؤخرکراچی؛ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کرائے جائیں، ڈی آئی جی ٹریفکربیع سیزن میں پنجاب اور سندھ...

انہوں نے کہا کہ حالیہ مہینوں میں اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سنگین انسانی بحران کو جنم دیا ہے، غزہ میں جاری نسل کشی نے خطے کے امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ فلسطین، لبنان اور وسیع تر خطے کے عوام کو خوف اور تشدد سے آزاد زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے اور یہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ تمام فریقین پیچھے ہٹیں اور عالمی برادری فوری طور پر اقدامات کرے تاکہ صورت حال کو مزید بگڑنے سے روکا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، امریکی صدرمشرق وسطیٰ میں جنگ کا پھیلاؤ کسی کے حق میں نہیں، جو بائیڈن کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے بطور امریکی صدر آخری خطاب
مزید پڑھ »

بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیبورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیقومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر ہر سیزن میں بحث ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس معاملے میں غیر یقینی صورتحال کا ہونا ہے
مزید پڑھ »

بیروت پراسرائیلی حملہ؛ جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکمبیروت پراسرائیلی حملہ؛ جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکمخطے میں امریکی فورسز اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، امریکی صدر
مزید پڑھ »

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہجسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ8 ججز کا تفصیلی فیصلے میں دو ججز کے اختلافی نوٹ پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیاسابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیاپچھلے 50 سال میں اسرائیل کو پہلی مرتبہ بہت ہی بڑا موقع ہاتھ لگا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کا چہرہ تبدیل کر سکتا ہے: نفتالی بینیٹ سابق اسرائیلی وزیراعظإ
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ: ایک غلط کمرے میں؟پاکستان کرکٹ: ایک غلط کمرے میں؟پاکستان کرکٹ کے حال کا جائزہ، عالمی سطح پر مقابلے میں کارکردگی اور محسن نقوی کی حکمت عملی کا تذکرہ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:46:44