چیمپئنز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر اپنے جال میں خود ہی پھنس گیا

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئنز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر اپنے جال میں خود ہی پھنس گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

آئی سی سی کے اجلاس میں ماسٹر سیکیورٹی پلان کو سب نے قبول کیا جبکہ بھارت نے کوئی اعتراض نہیں کیا تھا

انڈین کرکٹ بورڈ اور مودی سرکار کا پاکستان میں سیکیورٹی کا جواز اس بار نہیں چلے گا کیونکہ ابکی بار انڈین کرکٹ بورڈ سخت شکنجے میں پھنس چکا ہے۔

ذرائع کےمطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے منظورہ کردہ ماسٹر سیکیورٹی پلان کی قبولیت کے بعد اب بی سی سی آئی اور انڈین حکومت کے پاس ٹیم پاکستان نہ بحھوانے کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز باقی نہیں ہے، اس موقف پر انڈیا کو آئی سی سی بورڈ ممبران کی مخالفت اور تنقید کا سامناکرنا پڑسکتا ہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پی سی بی نے کرکٹ آسٹریلیا اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی مشاورت سے ایک ماسٹرسکیورٹی پلان تیار کرکے آئی سی سی اور ٹرافی میں شریک تمام ممبر ممالک کو بھیجا تھا، اس ماسٹر سکیورٹی...

حیران کن طور پر اجلاس میں موجود انڈین حکام نے بھی سیکیورٹی پلان پر انگلی نہیں اٹھائی تھی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں غیر ملکی ٹیموں کے لیے معمول سے بڑھ کرسخت حفاظتی انتطامات کے تحت ہی تین بار انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرچکی ہے جبکہ 2022ء میں آسٹریلیا کی ٹیم بھی پاکستان میں سیریز کھیل چکی ہے۔ اس لیے بھارتی حکومت اور انڈین بورڈ اگر سیکیورٹی کو جواز بناکر پاکستان میں نہ آنے کا رونا روتے ہیں تو اس کے لیے اس بار ان کو کلین چٹ ملنا آسان نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاآئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیابھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیابھارت نے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا تھا
مزید پڑھ »

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں نہ آنے پر پاکستان کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت جاسکتا ہےبھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں نہ آنے پر پاکستان کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت جاسکتا ہےبھارتی میڈیا کے دعوے سے متعلق پاکستانی حکام نے تردید یا تصدیق سےگریز کیا ہے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے جنوبی افریقا منتقلی کا بھارتی شوشا جھوٹا نکلاچیمپئنز ٹرافی پاکستان سے جنوبی افریقا منتقلی کا بھارتی شوشا جھوٹا نکلاگزشتہ روز بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے گی۔
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاوسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:50:52