میٹ گیٹز کی دستبرداری، ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کیلیے نئے نام کا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

میٹ گیٹز کی دستبرداری، ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کیلیے نئے نام کا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

رپورٹس کے مطابق میٹ گیٹز پر جنسی بدسلوکی اور دیگر جرائم کے الزامات ہیں

پیم بونڈی امریکی ریاست فلوریڈا کی اٹارنی جنرل رہ چکی ہیں بونڈی طویل عرصے سے ٹرمپ کی حامی رہی ہیں اور ان کے پہلے مواخذے کی سماعت کے دوران جب ٹرمپ پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام لگا تو وہ ٹرمپ کی وکیل تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فلوریڈا کے سابق رکنِ پارلیمنٹ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اٹارنی جنرل کے عہدے کے لیے میٹ گیٹز کو نامزد کیا گیا تھا۔ لیکن میٹ گیٹز نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ ان کی نامزدگی غیر منصفانہ طور پر توجہ ہٹانے والا موضوع بن رہی ہے اس لیے وہ اس عہدے سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہیں۔

جنہیں انہوں نے مسترد کر دیا ہے۔Nov 21, 2024 10:34 AMسلمان خان اور کرشمہ کپور کی بلاک بسٹر فلم "بیوی نمبر 1" ایک بار پھر سینما گھروں میں ریلیز ہوگیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاسپورٹس کے فوری حصول کیلیے عازمین حج کو نئی سہولت مل گئیپاسپورٹس کے فوری حصول کیلیے عازمین حج کو نئی سہولت مل گئیڈی جی پاسپورٹس نے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائقٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائقٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائق
مزید پڑھ »

انتظار پنجوتھہ کو 24گھنٹے میں بازیاب کرلیں گے، اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کر دیاانتظار پنجوتھہ کو 24گھنٹے میں بازیاب کرلیں گے، اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کر دیااگر انتظار پنجوتھہ آجاتے ہیں تو ٹھیک ورنہ آئندہ سماعت پر آپ دوبارہ پیش ہوں، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ کیلیے نام فائنل کرلیا؛ جلد اعلان متوقعڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ کیلیے نام فائنل کرلیا؛ جلد اعلان متوقعڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو عہدے کا حلف اُٹھائیں گے تاہم ابھی سے اپنی کابینہ تشکیل دینا شروع کردی
مزید پڑھ »

80فیصد مسلمانوں نے ٹرمپ، 78 فیصد یہودیوں نے کملا ہیرس کو ووٹ دیا80فیصد مسلمانوں نے ٹرمپ، 78 فیصد یہودیوں نے کملا ہیرس کو ووٹ دیاایگزٹ پول کے مطابق 63 فیصد مسلم ووٹرز نے کملا ہیریس کی حمایت کی جبکہ 32 فیصد نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ساتھ دیا
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی جیت اور ممکنات کا سفرٹرمپ کی جیت اور ممکنات کا سفرٹرمپ کی کامیابی نے امریکی سیاست کو ایک نئے دور میں داخل کردیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:28:15