ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائق

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائق

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کے عہدے کے لیے اپنی انتخابی مہم کی خاتون منیجر 67 سالہ سوزی وائلز کا نام فائنل کرلیا۔

سوزی وائلز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کو بہت مربوط، منظم اور شاندار طریقے سے چلایا۔ جس نے ٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اس لیے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ یہ عہدہ وائٹ ہاؤس میں سب سے سینیئر غیرمنتخب عہدہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کملا ہیرس نے آخری جلسے کیلیے دلچسپ مقام کا انتخاب کرلیاکملا ہیرس نے آخری جلسے کیلیے دلچسپ مقام کا انتخاب کرلیاکملا ہیرس اُس پارک میں جلسہ کریں گی جہاں ٹرمپ نے اپنے ووٹرز کو کیپیٹل ہل پر حملے کیلیے اکسایا تھا
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، آئینی بینچوں کے ججز کی نامزدگی پر غور ہوگاآئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، آئینی بینچوں کے ججز کی نامزدگی پر غور ہوگاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف کی یحییٰ آفریدی کی والدہ کو مبارکبادچیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف کی یحییٰ آفریدی کی والدہ کو مبارکبادیحیٰی آفریدی کا چیف جسٹس بننا فخر کی بات ہے، پاک فوج کے ایک شاندار اور اعزازی شمشیر حاصل کرنیوالے افسر کا بیٹا آج چیف جسٹس آف پاکستان بنا ہے: آرمی چیف
مزید پڑھ »

جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟بشریٰ بی بی کے لیےالگ کمرہ اور خصوصی اسٹاف کا اہتمام کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیںٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیںامریکی انتخابات کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب صرف 5.2فیصد ووٹرز ابھی تک فیصلہ نہیں کرسکے
مزید پڑھ »

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس؛ ہارے تو جیل جائیں گےٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس؛ ہارے تو جیل جائیں گےامریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:27:56