کملا ہیرس اُس پارک میں جلسہ کریں گی جہاں ٹرمپ نے اپنے ووٹرز کو کیپیٹل ہل پر حملے کیلیے اکسایا تھا
امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس نے اپنی انتخابی مہم میں آخری تقریر کے لیے ایلپسی گراؤنڈ کا انتخاب کیا ہے جہاں وہ 20 ہزار کے مجمع سے خطاب کریں گی۔
خیال رہے کہ اسی مقام پر 6 جنوری 2021 کو ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی شکست کو تسلیم نہ کرتے ہوئے اپنے حامیوں کو کیپیٹل ہل پر حملے کے لیے اکسایا تھا۔ ڈیموکریٹس کی امیدوار کملا ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنائیں گی اور امریکیوں کو کچھ نئی خوش خبریاں بھی سنائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفکملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ریپبلکن لیڈروں کی حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی اپنالی
مزید پڑھ »
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »
شہری نے ٹیلر سوئفٹ کا گٹار خرید کر ہتھوڑے مار مار کر توڑ دیایہ غصہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں ٹیلر سوئفٹ کی کملا ہیرس کی حمایت کے خلاف احتجاج تھا
مزید پڑھ »
خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰسائنسدانوں نے دو لوگوں کے دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کا تجربہ کرلیا
مزید پڑھ »
سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشافگلوکار نے قتل کے ڈر سے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »
بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالابھارت کی سیکیورٹی فورسز نے ریاست مہاراشٹرا کے ضلع گڈچرولی کا محاصرہ کرلیا
مزید پڑھ »