بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بھارت کی سیکیورٹی فورسز نے ریاست مہاراشٹرا کے ضلع گڈچرولی کا محاصرہ کرلیا

بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالابھارت کی سیکیورٹی فورسز نے ریاست مہاراشٹرا میں سرچ آپریشن کے نام پر ظلم و جبر کی نئی تاریخ رقم کردی۔

بھارتی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملٹری آپریشن نکسل باغیوں کے خلاف کیا گیا تھا جس کے دوران مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ اہلکاروں کے اپنے دفاع میں کی گئی جوابی فائرنگ میں باغی مارے گئے۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ نکسل باغیوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں بھاری مقدار میں اسلحہ بھی پکڑا گیا۔ فرار ہونے والوں جنگجوؤں کی تلاش میں چھاپا مار ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں'، ٹوئنکل کھنا نے ایسا کیوں کہا؟'کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں'، ٹوئنکل کھنا نے ایسا کیوں کہا؟ٹوئنکل کھنا نے حال ہی میں بھارتی اخبار کے لیے ایک کالم لکھا جس میں انہوں نے بھارتی شہریوں کو درپیش مسائل پر بات کی
مزید پڑھ »

عالمی ریکارڈ کیلئے باورچیوں نے دنیا کا سب سے لمبا کباب تیار کرلیاعالمی ریکارڈ کیلئے باورچیوں نے دنیا کا سب سے لمبا کباب تیار کرلیاساسیج کباب کو اٹھانے کے لیے تقریباً 30 افراد کی ٹیم کی ضرورت پڑی
مزید پڑھ »

اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 50 شہید اور سیکڑوں زخمیاسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 50 شہید اور سیکڑوں زخمیآج صبح ہی اسرائیلی فوج نے لبنانی شہریوں کو گھر خالی کرنے کے لیے دھمکی آمیز ٹیکسٹ میسیجز بھیجے تھے
مزید پڑھ »

کینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوکینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوبھارت کینیڈا میں بھارتی مخالفین کو نشانہ بنانے کی وسیع تر کوششیں کر رہا تھا، ہم اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے مزید اقدامات اٹھا سکتے ہیں: جسٹن ٹروڈو
مزید پڑھ »

شروتی ہاسن ایئرلائن پر غصہ کیوں ہوئیں؟شروتی ہاسن ایئرلائن پر غصہ کیوں ہوئیں؟اداکارہ کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ایئرلائن کمپنی کو وضاحت دینی پڑی
مزید پڑھ »

اژدہے کے ساتھ کھیلنے والی بچی سوشل میڈیا پر وائرلاژدہے کے ساتھ کھیلنے والی بچی سوشل میڈیا پر وائرلاپنے اس شوق کی وجہ سے ہی بچی کے انسٹاگرام پر 400,000 سے زیادہ فالوورز ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:32:33