پاسپورٹس کے فوری حصول کیلیے عازمین حج کو نئی سہولت مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

پاسپورٹس کے فوری حصول کیلیے عازمین حج کو نئی سہولت مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ڈی جی پاسپورٹس نے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا

ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے عازمین حج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا گیا جس کے تحت عازمین صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کے مطابق ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ریجنل دفاتر میں خصوصی ڈیسک قائم کیے جائیں گے اور یہ سہولت دنیا بھر میں قائم پاسپورٹ دفاتر میں بھی میسر آئے گی۔ ڈی جی پاسپورٹس کا کہنا تھا کہ خصوصی کاؤنٹرز پر عازمین حج کو ترجیحی بنیادوں پر ڈیل کیا جائے گا اور پاسپورٹس کی ڈلیوری 24 گھنٹوں میں یقینی بنائی جائے گی۔

واضح رہے کہ امسال سرکاری اسکیم کے تحت درخواست کے ساتھ 2 لاکھ روپے جمع کیے جارہے ہیں۔ قرعہ اندازی میں نام آنے پر 4 لاکھ، باقی رقم 10 فروری تک جمع کرانا ہوگی۔ سرکاری اسکیم کے لیے حج درخواستیں 3 دسمبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔ کوٹے سے زیادہ درخواستیں آنے پر ریگولر اسکیم کی قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہوگی۔ سرکاری کوٹے کی اسپانسرز شپ اسکیم پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر ہے۔ اسپانسرز شپ اسکیم کے لیے تمام رقم یکمشت ڈالروں میں جمع کرانا لازم ہے۔ گزشتہ برس حج درخواستیں کم آنے کے باعث درخواستیں جمع کروانے کے لیے 10 روز کی توسیع بھی دی گئی تھی۔Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری کا پاسپورٹ بلاک، توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین نادرا کو نوٹسشہری کا پاسپورٹ بلاک، توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین نادرا کو نوٹسفریقین کو پٹیشنرز کے پاسپورٹ بلاک کرنے کے لیے ڈی جی پاسپورٹس کو لکھا خط فوری واپس لینے کا حکم دیا جائے
مزید پڑھ »

حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے مابین معاہدہحج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے مابین معاہدہقومی ایئر لائن 35 ہزار سرکاری عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچائے گی
مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیاواٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیااس فیچر کو فی الحال آزمائش کیلیے متعارف کرایا گیا ہے، کامیابی کے بعد تمام صارفین کو یہ سہولت دستیاب ہوگی
مزید پڑھ »

سندھ کےتمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلیے مشترکہ تقریب کا انعقادسندھ کےتمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلیے مشترکہ تقریب کا انعقادسندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کیلیے تقریب منعقد کی گئی
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ نے اسٹیل مل کی بحالی کیلیے روس سے مدد مانگ لیوزیر اعلیٰ سندھ نے اسٹیل مل کی بحالی کیلیے روس سے مدد مانگ لیاجلاس کے بعد روسی وفد مزید جائزہ کیلیے اسٹیل مل کا دورہ بھی کرے گا
مزید پڑھ »

شریف خاندان کو دیوالیہ کرنے کا آغاز بھٹو دورسے ہوا، فیملی ترجمان کا برطانوی عدالت کے فیصلے پرردعملشریف خاندان کو دیوالیہ کرنے کا آغاز بھٹو دورسے ہوا، فیملی ترجمان کا برطانوی عدالت کے فیصلے پرردعمللندن ہائیکورٹ نے حسن نواز کے مؤقف کو درست قرار دیا ہے، شریف خاندان کیلیے ایسے اتار چڑھاؤ نئی بات نہیں، ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:42:36