شہری کا پاسپورٹ بلاک، توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین نادرا کو نوٹس

پاکستان خبریں خبریں

شہری کا پاسپورٹ بلاک، توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین نادرا کو نوٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فریقین کو پٹیشنرز کے پاسپورٹ بلاک کرنے کے لیے ڈی جی پاسپورٹس کو لکھا خط فوری واپس لینے کا حکم دیا جائے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کی ہدایات دینے پر چیئرمین نادرا کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر فریقین نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ پٹیشنرز کے شناختی کارڈز بلاک ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر انہیں شنوائی کا موقع دیا گیا، چیئرمین نادرا نے ذاتی شنوائی کا موقع دیا تو دستاویزات پیش کرنے پر انہیں کلیئر کر کے لیگل نوٹس واپس لیا گیا۔ وکیل نے کہا کہ درخواست گزار عمرے پر جانے کے لیے پاسپورٹ کی تجدید کرانے گئے تو معلوم ہوا کہ تاحال پرانا سٹیٹس آ رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا معاملہ؛ چئیرمین نادرا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹسشہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا معاملہ؛ چئیرمین نادرا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹساسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

آئینی بینچ میں 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت کا آغازآئینی بینچ میں 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت کا آغازہر درخواست کو اس کی باری پر لگانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

ریلوے ملازمین کو مراعات دینے کا حکم نظرانداز، توہین عدالت پر سیکریٹری ریلویز کی طلبیریلوے ملازمین کو مراعات دینے کا حکم نظرانداز، توہین عدالت پر سیکریٹری ریلویز کی طلبیریلوے سات سال سے عدالتی حکم کو نظرانداز کررہا ہے، سیکریٹری ریلوے پیش ہوں ورنہ وارنٹ جاری کیا جائےگا اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقات کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواستبانی پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقات کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواستعدالت کے حکم کوجان بوجھ کر نظرانداز کیا گیا، احکامات کا تمسخر اڑانے پر حکام کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، درخواست
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا حافظ نعیم کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکازالیکشن کمیشن کا حافظ نعیم کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکازاظہار وجوہ کا نوٹس چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن اور گلبرگ ٹائون کے یو سی چیئرمین کو بھی دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:41:40