اظہار وجوہ کا نوٹس چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن اور گلبرگ ٹائون کے یو سی چیئرمین کو بھی دیا گیا ہے
الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان اور یونین کمیٹی 8 کے چیئرمین حافظ نعیم الرحمن کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر اور ایڈیشنل کمشنر ضلع وسطی 1 محمد عاصم عباسی کے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یو سی 8 الفلاح نارتھ ناظم آباد ضلع وسطی کے چیئرمین حافظ نعیم الرحمن نے 3 نومبر کو یو سی 5 کے سنگھم گرائونڈ بلاک 9 فیڈرل بی ایریا میں جماعت اسلامی سے منسلک این جی او الخدمت کے آئی ٹی سے متعلق پروگرام بنو قابل میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی حالانکہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران بڑے جلسے اور تقریبات پر پابندی...
نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ اس طرح وہ ضابطہ اخلاق سے متعلق پیرا 16 بی، 27، 29 ،30 اور پیرا 32 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں لہٰذا حافظ نعیم الرحمن آج کو دوپہر 3 بجے ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہوکر وضاحت پیش کریں۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے آئی ٹی سے متعلق جماعت اسلامی کے اسی پروگرام بنوقابل میں شرکت اور خطاب کرنے پر چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن گلبرگ نصرت اللہ اور اسی ٹائون کے یو سی چیئرمین فاروق نعمت اللہ کو بھی بنو قابل پروگرام میں شرکت کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔
فاروق نعمت کو آج سہ پہر 3:30 بجے اور نصرت اللہ کو 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں 10 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے 14 نومبر کو پولنگ ہوگی۔کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی باشندوں کے زخمی ہونے کا معاملہ تنازع کے بعد پیش آیا، دفتر خارجہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانسپریم کورٹ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے درخواست زیر التوا ہے، جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کا پابند ہے، سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دوسری وضاحتعدالتی مختصر حکم نامے کے بعد الیکشن ایکٹ میں کی گئی ترامیم کا فیصلے پر کوئی اثر نہیں ہوگا، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
تین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسلکونسل نے جہیز ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا کو 6 ماہ سے بڑھا کر ایک سال کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا ازبکستان کے انتخابات میں بطور مبصر شریکسکندرسلطان راجا نے ازبکستان کے الیکشن کمیشن کے سربراہ سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا
مزید پڑھ »
انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن کی دیگر فریقین کو درخواستیں پی ٹی آئی کو دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو درخواست گزاروں کی درخواستوں پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »