بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

LAW خبریں

بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
ISLAMABAD HIGH COURTIMRAN KHANTOHFA KHANAH
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں سابق وزیراعظم پاکستان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر سعودی ولی عہد سے بلغاری جیولری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے کا الزام ہے۔

بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ۔ فوٹو فائل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں، رولز کے مطابق تحفے کی رسید جمع نہ کرانے پر کارروائی کی جا سکتی تھی، جب تحفہ جمع نہ کرانے پر کارروائی ہو ہی نہیں سکتی تو یہ مزید انکوائری کا کیس ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 2018 کے توشہ خانہ رولز کے مطابق تحفہ نہیں بلکہ صرف رسید جمع کرانا لازم تھی، اس بات سے انکار نہیں کیا گیا بانی پی ٹی آئی نے بذریعہ ڈپٹی ملٹری سیکرٹری رسید توشہ خانہ میں جمع کرائی، بادی النظر میں تحفہ جمع نہ کرائے جانے پر کارروائی شروع نہیں کی جا سکتی تھی۔

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ نیب پراسیکیوٹر توشہ خانہ ون کیس بےضابطگیوں کے باعث سزا کالعدم کر کے ریمانڈ بیک کرنے کی بھی استدعا کر چکے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے تحفے کی کم قیمت لگوانے میں بانی پی ٹی آئی کے اثرانداز ہونے کے پہلو پر زور دیا، ایف آئی اے کا یہ کیس نہیں کہ بانی پی ٹی آئی یا ان کی اہلیہ نے براہ راست دھمکی دی یا پریشر ڈالا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

ISLAMABAD HIGH COURT IMRAN KHAN TOHFA KHANAH JEWELRY SET CRIMINAL CASE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نان فائلرز پر پابندیوں کا بل منظورنان فائلرز پر پابندیوں کا بل منظورقائمہ کمیٹی نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں پر گاڑی اور جائیداد کی خرید و فروخت سمیت دیگر پابندیوں کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔
مزید پڑھ »

شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے کی 25 سال قید کی سزا کالعدم قرارشادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے کی 25 سال قید کی سزا کالعدم قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھ »

یاسر پیرزادہ کی ڈی جی پی ایس بی تعیناتی چیلنجیاسر پیرزادہ کی ڈی جی پی ایس بی تعیناتی چیلنجاسلام آباد ہائیکورٹ میں یاسر پیرزادہ کی ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ تعیناتی کا چیلنج ہوا ہے، درخواست گزار کے مطابق یہ تعیناتی غیرقانونی ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف و زرداری کے خلاف عدالتیں خاموش ہیں اور عمران کے کیسز فاسٹ ٹریک پر ہیں، شعیب شاہیننواز شریف و زرداری کے خلاف عدالتیں خاموش ہیں اور عمران کے کیسز فاسٹ ٹریک پر ہیں، شعیب شاہینتوشہ خانہ کیس انتقام کے سوا کچھ نہیں، نواز شریف نے بلٹ پروف گاڑی چھ لاکھ میں لی مگر نیب اور ایف آئی اے چپ ہیں، وکیل
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکامتوشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکاماسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایات کے ساتھ ایف آئی اے کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »

ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:23:26