ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور خطہ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر کُہرا پڑنے جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعض مقامات پر صبح کے اوقات میں ہلکی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔مری، گلیات اور گردو نواح میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے جبکہ کوہستان، چترال، دیر، سوات، بٹگرام، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ہونے کا امکان...

اسی طرح، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی موسم شدید سرد رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ سندھ کے شہر سکھر، کشمور، جیکب آباد، موہنجوداڑو اور گردونواح میں بعض مقامات پر صبح کے اوقات میں ہلکی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں میں بارش، برفباری اور اسموگ کا امکان رکھتا ہےنئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں میں بارش، برفباری اور اسموگ کا امکان رکھتا ہےنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹ نے کہا کہ نئی مغربی لہر آج سے ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہوگی جس کے نتیجے میں بارش، برفباری اور اسموگ کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

نئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں پر برفباری اور اسموگ کا امکان ہےنئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں پر برفباری اور اسموگ کا امکان ہےنیشنل ڈیزاسترمینیجمنٹ اتھارٹ نے پیش گوئی کی کہ نئی مغربی لہر پاکستان کے مغربی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے。
مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں آج سے بارش کا امکان، اسموگ میں کمی متوقعملک کے بالائی علاقوں آج سے بارش کا امکان، اسموگ میں کمی متوقعبارش سے اسلام آباد، کے پی اور بالائی پنجاب کے علاقوں میں اسموگ میں کمی ہوگی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

مصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارشمصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارشکلاؤڈ سیڈنگ کے اثرات لاہورپربھی بارش کی صورت برآمد ہونے کا امکان ہے اور مصنوعی بارش سے اسموگ میں کمی لانے میں مدد ملے گی: ماہرین
مزید پڑھ »

پاکستان میں بارش اور برفباری کا امکان: سردی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہےپاکستان میں بارش اور برفباری کا امکان: سردی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہےمحکمہ موسمیات نے کہا کہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں 8 سے 14 دسمبر کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی، جس کے مطابق پنجاب، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ گر سکتا ہے۔ بلوچستان میں 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ گر سکتا ہے۔ مری، گلیات، اٹک، چکوال، گجرانوالہ، لاہور سرگودھا اور خوشاب میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے باہر نکلنے اور بے جا سفر سے اجتناب کرنا اور ریسکیو اداروں کے لیے الرٹ رہنا کی حوصلہ افزائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں شدید سردی، بارش اور برفباری کا امکان: 8 دسمبر سے 14 دسمبرپاکستان میں شدید سردی، بارش اور برفباری کا امکان: 8 دسمبر سے 14 دسمبرپاکستان میں 8 دسمبر سے 14 دسمبر کے دوران کچھ علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے اور درجہ حرارت کے نوکری کی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:05:40