Beyond the Breaking News

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران قرض کی وصولی کے لیے سود کی شرح بھی بتائی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران قرض کی وصولی کے لیے سود کی شرح بھی بتائیوزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرقی وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ ایک ارب ڈالر قرض وصولی کے لیے تمام شرائط کو حتمی شکل دے دی ہے، جس سے ملک کو درکار مالی ضروریات کے حوالے سے اہم کوشش پوری ہوجائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران ایک انٹرویو میں قرض کے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ قرض 6 سے 7 فیصد سود کی بنیاد پر ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے میں دوطرفہ قرض اور دوسرا ٹریڈ فنانسگ سہولت شامل ہے اور یہ دونوں معاہدے مختصر مدتی طور پر ایک سال کے لیے ہیں۔ پاکستان کو حاصل ہونے والا یہ قرض اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کی جانب سے ماضی میں کہے گئے اس وسیع منصوبے کا حصہ ہے جو مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں کی جانب سے 4 ارب ڈالر ملنے ہیں۔ وفاقی وزیر نے انٹرویو کے درران پاکستان کی معاشی صورت حال میں مزید بہتری کی امید لگاتے ہوئے کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے ساتھ ریکنگ کی بہتری کے لیے ہونے والی کوششوں کو اجاگر کیا، جس کے تحت بی ریٹنگ حاصل ہوسکے گی۔ محمد اورنگزیب کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ جون میں مالی سال کے اختتام سے قبل میں چاہوں گا کہ اس کے لیے ہم چند اقدامات کریں تاکہ یہ پوزیشن حاصل ہوسکے۔ خیال رہے کہ پاکستان نے ستمبر میں عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا ایکسٹینڈیڈ فنڈ فیسلیٹی معاہدہ کیا تھا اور اس کے تحت پہلا جائزہ فروری 2025 کے اواخر میں شیڈول ہے اور اس حوالے سے بھی وفاقی وزیر خزانہ پرامید ہیں۔ وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے گزشتہ برس اکتوبر میں ریزیلینس اینڈ سسٹینبلٹی ٹرسٹ سے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کے لیے مزید ایک ارب ڈالر قرض کی درخواست کی تھی۔ آئی ایم ایف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک ارب ڈالر قرض وصولی کے لیے آئی ایم ایف کے اگلے مشن میں مذاکرات آگے بڑھنے کا امکان ہے۔Jan 21, 2025 01:50 AMJan 20, 2025 09:56 AMسونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی اضافہپرو بزنس اسٹرٹیجک ٹیکسٹائل پالیسی فریم ورک تشکیل دینے کا مطالبہصدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز کو 2 ریاستوں نے چیلنج کر دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران قرض کی وصولی کے لیے سود کی شرح بھی بتائیوزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرقی وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ ایک ارب ڈالر قرض وصولی کے لیے تمام شرائط کو حتمی شکل دے دی ہے، جس سے ملک کو درکار مالی ضروریات کے حوالے سے اہم کوشش پوری ہوجائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران ایک انٹرویو میں قرض کے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ قرض 6 سے 7 فیصد سود کی بنیاد پر ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے میں دوطرفہ قرض اور دوسرا ٹریڈ فنانسگ سہولت شامل ہے اور یہ دونوں معاہدے مختصر مدتی طور پر ایک سال کے لیے ہیں۔ پاکستان کو حاصل ہونے والا یہ قرض اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کی جانب سے ماضی میں کہے گئے اس وسیع منصوبے کا حصہ ہے جو مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں کی جانب سے 4 ارب ڈالر ملنے ہیں۔ وفاقی وزیر نے انٹرویو کے درران پاکستان کی معاشی صورت حال میں مزید بہتری کی امید لگاتے ہوئے کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے ساتھ ریکنگ کی بہتری کے لیے ہونے والی کوششوں کو اجاگر کیا، جس کے تحت بی ریٹنگ حاصل ہوسکے گی۔ محمد اورنگزیب کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ جون میں مالی سال کے اختتام سے قبل میں چاہوں گا کہ اس کے لیے ہم چند اقدامات کریں تاکہ یہ پوزیشن حاصل ہوسکے۔ خیال رہے کہ پاکستان نے ستمبر میں عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا ایکسٹینڈیڈ فنڈ فیسلیٹی معاہدہ کیا تھا اور اس کے تحت پہلا جائزہ فروری 2025 کے اواخر میں شیڈول ہے اور اس حوالے سے بھی وفاقی وزیر خزانہ پرامید ہیں۔ وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے گزشتہ برس اکتوبر میں ریزیلینس اینڈ سسٹینبلٹی ٹرسٹ سے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کے لیے مزید ایک ارب ڈالر قرض کی درخواست کی تھی۔ آئی ایم ایف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک ارب ڈالر قرض وصولی کے لیے آئی ایم ایف کے اگلے مشن میں مذاکرات آگے بڑھنے کا امکان ہے۔Jan 21, 2025 01:50 AMJan 20, 2025 09:56 AMسونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی اضافہپرو بزنس اسٹرٹیجک ٹیکسٹائل پالیسی فریم ورک تشکیل دینے کا مطالبہصدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز کو 2 ریاستوں نے چیلنج کر دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گاعالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گاعالمی بینک نے پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے اور معاہدہ 14 جنوری کو دستخط ہونے والے ہیں۔
مزید پڑھ »

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 40 ارب ڈالر کا قرض دیگاعالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 40 ارب ڈالر کا قرض دیگا14 جنوری کو دستخط، 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور 20 ارب ڈالر نجی قرضوں سے اہم شعبوں میں بہتری
مزید پڑھ »

پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکانپاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکانآئندہ 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور باقی 20 ارب ڈالر اس کے 2 ذیلی ادارے دیں گے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو عالمی بینک سے 40 ارب ڈالر قرضہپاکستان کو عالمی بینک سے 40 ارب ڈالر قرضہہے عالمی بینک پاکستان کو 10 سال کے دوران 40 ارب ڈالر قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس قرضہ میں سے 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور 20 ارب ڈالر اس کے دو ذیلی اداروں سے ملے گا۔
مزید پڑھ »

زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں نے ڈالر جمع کئےزرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں نے ڈالر جمع کئےپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے میں 7.3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اس میں اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں میں 4.2 ارب ڈالر کا اضافہ شامل ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو ایک سال تک رول اوور کیا ہے۔
مزید پڑھ »

یو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کییو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کیاسٹیٹ بینک آف پاکستان حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس کو مزید ایک سال کی لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-06-15 05:42:16