سیاستدانوں کی اسکیموں کے فنڈز کے لیے تنخواہ دار طبقے کی ایک بار پھر قربانی دے دی گئی
تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب نے اس ہفتے کہا ہے کہ ہم تنخواہ دار طبقے کے لیے فی الحال ٹیکس کے ریٹس کم نہیں کر سکتے لیکن ان کے لیے گوشوارے جمع کرانے کا پراسیس آسان کر رہے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے باوجود اخراجات بے قابو ہیں، ترقیاتی بجٹ کم سیاستدانوں کے فنڈز بڑھ گئے، .
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تنخواہ دار طبقے کے لیے آسان گوشوارہ جمع کروانا: وزیر خزانہوزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کے لیے گوشوارہ جمع کرانے کا پروسیس آسان کر رہے ہیں اور اس کے لیے ایک نیا گوشوارہ بن رہا ہے جس میں صرف 18column ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے باوجود اخراجات بے قابو ہیں اور ترقیاتی بجٹ کم ہے۔
مزید پڑھ »
میرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممجھے یقین ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، اسلام آباد میں عالمی معیار کے ہوٹل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے آئی ایم ایف سے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گےآئی ایم ایف کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گااور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا
مزید پڑھ »
مشق کی اموی مسجد میں بھگدڑ، ہلاکتوں کا خدشہدمشق کی اموی مسجد میں مفت کھانے کی تقسیم کے لیے ہجوم بے قابو ہوگیا جس سے درجنوں زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد لڑکے نے جہاز کا دروازہ کھول دیامسافر کی چھلانگ لگانے کی کوشش کو ایک ایف بی آئی اہلکار نے ناکام بنایا
مزید پڑھ »
سول اسپتال کراچی میں 24 گھنٹے سے بجلی معطلاسپتال کی پی ایم ٹی خراب ہے،پی ایم ٹی کی تبدیلی کی متعدد بار درخواست کی ہے،جنریٹرسے بجلی فراہم کررہے ہیں،ایم ایس
مزید پڑھ »