مجھے یقین ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، اسلام آباد میں عالمی معیار کے ہوٹل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی، اسلام آباد میں عالمی معیار کے ہوٹل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرا بس چلے تو ملک بھر میں آج ہی ٹیکس ریٹ فوری طور پر پندرہ فیصد کم کردوں لیکن کیا کروں اس وقت آئی ایم ایف کی مجبوری ہے۔انہوں ںے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں خاطر خواہ کمی آئے گی جس سے اگلے چند ماہ میں پاکستان کی ترقی، ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا، صنعتیں مسابقت کی دوڑ میں واپس آجائیں گی میرا بس چلے تو ملک بھر میں آج ٹیکس ریٹ فوری طور پر پندرہ فیصد کم کردوں لیکن اس وقت آئی ایم ایف کی مجبوری ہے مگر مجھے یقین ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ثابت...
شہباز شریف نے کہا کہ آج پالیسی ریٹ میں مزید کمی کی جارہی ہے، ملک میں مہنگائی کی شرح پانچ فیصد جب کہ پالیسی ریٹ تیرہ فیصد پر آگیا ہے، معاشی شرح نمو میں اضافے کا سفر شروع ہونے والا ہے۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ کاروبار میں آسانی لانے کے لیے چند روز میں پالیسی کا اعلان کیا جائے گا کاروبار دوست پالیسیاں بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔Jan 25, 2025 10:57 PMعام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملکراچی میں سات دن بعد پانی کی فراہمی بحال، پیر سے معمول پر آنے کا امکانانگریزی اور اردو شاعری کا سنگموفاقی حکومت نے چھوٹے بچوں کیلیے فیملی پنشن کو 21 سال کی عمر تک محدود کردیاexpress.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ سے خطاب، آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف حاصلوزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر روز احتجاج سے حکومت کو دھڑکے نہیں چھوڑے پھر بھی ہم نے ملکی معیشت کو بہتر کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور آئی ایم ایف کا دسمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
وصولیاں 386 ارب روپے کم، آئی ایم ایف شرط پوری نہ ہوئیحکومت منی بجٹ مطالبہ تسلیم کرنے کے بجائے آئی ایم ایف سے ہدف کم کرنیکی بات کرے، رپورٹ
مزید پڑھ »
شدید دھند نے لاہور اور پنجاب کو گھیر لیالاہور اور پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے موڑوں کی بندش، دھند کی وجہ سے نگاہوں کی روشنی کم ہوئی ہے، اس میں سفر کرنا مشکل ہو گیا ہے.
مزید پڑھ »
ملک میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا خدشہگزشتہ 4 ماہ میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
ن لیگ پیپلزپارٹی میں اختلافات، وزیراعظم آج قومی اسمبلی آئینگےوزیر اعظم کم از کم اتنا تو حاضر ہوا کریں کہ ایوان کی کارروائی چلے، سید نوید قمر
مزید پڑھ »
حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے، شوکت یوسفزئیمذاکرات بے نتیجہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک سے حکومت کیلیے مشکلات پیدا ہوں گی، پی ٹی آئی سینیئر رہنما
مزید پڑھ »