ن لیگ پیپلزپارٹی میں اختلافات، وزیراعظم آج قومی اسمبلی آئینگے

پاکستان خبریں خبریں

ن لیگ پیپلزپارٹی میں اختلافات، وزیراعظم آج قومی اسمبلی آئینگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم کم از کم اتنا تو حاضر ہوا کریں کہ ایوان کی کارروائی چلے، سید نوید قمر

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے ایوان میں آنے تک تعاون سے انکار کر دیا اور زیرالتوا معاملات پر وعدے پورے کرنے کی یقین دہانی مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون رابطہ کیا اور پیپلزپارٹی کے کورم سے متعلق شکایت پرآگاہ کیا جس کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ ایاز صادق نے حکومتی ارکان کی عدم دلچسپی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ ارکان ایوان میں بیٹھنا گوارا نہیں کرتے ،انہوں نے وزیراعظم سے نوٹس لینے کی درخواست کی۔ سید نوید قمر نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایوان کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہتی مگر حکومت کو کورم کا معاملہ حل کرنا چاہیے ،ہم سے بارہا وعدہ کیا گیا کہ وزیراعظم ایوان میں آئیں گے مگر نہیں آئے۔

نوید قمر نے کہا کہ وزیراعظم ایوان میں آجائیں تو کورم کا مسئلہ ختم ہو جائے گا، کم از کم اتنا تو حاضر ہوا کریں کہ ایوان کی کارروائی چلے ۔Jan 19, 2025 12:36 AMوزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد، ساتھ چلنے کا عزمڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئےکراچی، ملیر رفاع عام سوسائٹی میں مبینہ غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، مقتولہ کا والد گرفتارکراچی، پاک کالونی پولیس نے 2 بھائیوں کے قتل اور 3 کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج کر لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات 2024: کس جماعت کو کتنے فیصد ووٹ اور نشستیں ملیں، فافن رپورٹ جاریعام انتخابات 2024: کس جماعت کو کتنے فیصد ووٹ اور نشستیں ملیں، فافن رپورٹ جاریپنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف کو مسلم لیگ ن پر ایک فیصد کی برتری رہی، فافن
مزید پڑھ »

راجہ پرویز اشرف: پی ٹی آئی کو مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیںراجہ پرویز اشرف: پی ٹی آئی کو مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیںپیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو حکومت کے ساتھ مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیں رکھنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات کا آغاز نیک شگون ہے اور پنجاب میں کچھ اختیارات حاصل کرنے کیلئے ان کی جماعت ن لیگ کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ نے ان کے مطالبے سے اتفاق کیا ہے کہ انہیں ان ڈویژنوں میں ترقیاتی کمیٹیوں، بورڈز اور اتھارٹیز میں شامل کیا جائے جہاں پیپلزپارٹی کی اکثریت ہے۔
مزید پڑھ »

پاور شیئرنگ فارمولا، پیپلزپارٹی کو پنجاب میں کچھ نہ مل سکاپاور شیئرنگ فارمولا، پیپلزپارٹی کو پنجاب میں کچھ نہ مل سکاگورنر پنجاب سلیم حیدرنے صوبہ میں پیپلزپارٹی کی لڑائی لڑتے ہوئے پاور شیئرنگ حوالے سے ن لیگ سے علیحدگی کا بھی کہہ دیا
مزید پڑھ »

نائب وزیر اعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلاننائب وزیر اعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلانن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلی سطح پر رابطہ ہوا اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مابین جاری مذاکرات پرغور کیا گیا جبکہ پیپلزپارٹی کے مطالبات، تحفظات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی پی ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب پاور شیئرنگ فارمولہ کے نکات پر غور ہوا جبکہ اسحاق ڈار نے پی پی قیادت کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ پنجاب پاور شیئرنگ فارمولہ مذاکرات کی کامیابی میں رکاوٹ ہے۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غورمسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غوروزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
مزید پڑھ »

5 سال میں ملک بھر میں کتنے شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں5 سال میں ملک بھر میں کتنے شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، تفصیلات سامنے آگئیںوزارت داخلہ نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:57:18