نائب وزیر اعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان

سیاسی خبراں خبریں

نائب وزیر اعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
NAIB Wazir AzamAsif ZardariBilawal Bhutto
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلی سطح پر رابطہ ہوا اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مابین جاری مذاکرات پرغور کیا گیا جبکہ پیپلزپارٹی کے مطالبات، تحفظات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی پی ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب پاور شیئرنگ فارمولہ کے نکات پر غور ہوا جبکہ اسحاق ڈار نے پی پی قیادت کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ پنجاب پاور شیئرنگ فارمولہ مذاکرات کی کامیابی میں رکاوٹ ہے۔

نائب وزیراعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلانپاکستان پیپلزپارٹی نے وفاق اور پنجاب میں حکومت کی مخالفت کے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے اپنا تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔

ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم کی پی پی قیادت سے ملاقات ایوان صدر میں ہوئی، جس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو شریک تھے جبکہ ن لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

NAIB Wazir Azam Asif Zardari Bilawal Bhutto PPP PMLN Pakistan Politics Power Sharing Formula

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیکیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیپاکستان دورے اور آئی پی ایل 2025 کی ونڈو میں تصادم کی وجہ سے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل اور سیریز کے درمیان انتخاب کا سامنا کریں گے۔
مزید پڑھ »

تھیلینڈ کی وزیر اعظم نے 400 ملین ڈالر کی جائیدادوں کا اعلان کیاتھیلینڈ کی وزیر اعظم نے 400 ملین ڈالر کی جائیدادوں کا اعلان کیاتھیلینڈ کی وزیر اعظم پیتونگتارن شینواٹرا نے 400 ملین ڈالر سے زیادہ کی جائیدادوں کا اعلان کیا ہے، جس میں لاک شری ہنڈ بیگز اور Watches شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیپی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیمذاکرات میں مشکلات کی خدشات، پی ٹی آئی سے لاپتہ افراد کی فہرست کا مطالبہ
مزید پڑھ »

بینک، حکومت کو قرضے دینگے، بدلے میں منافع پر 15 فیصد اضافہ ٹیکس ختم، وفاقی کابینہ کی آرڈیننس جاری کرنیکی منظوریبینک، حکومت کو قرضے دینگے، بدلے میں منافع پر 15 فیصد اضافہ ٹیکس ختم، وفاقی کابینہ کی آرڈیننس جاری کرنیکی منظوریIMFکی شرط پوری کرنے کیلیے FBR کو ریونیو کی کمی کا سامنا، صدر زرداری کی جانب سے ایک دو روز میں آرڈیننس جاری کرنیکاامکان
مزید پڑھ »

دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئیدونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک کا اعلان بانی پی ٹی آئی نے کیا تھا وہی مؤخر کرسکتے ہیں، ملک کے اندر قانون کی حکمرانی اور انصاف ہونا چاہیے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

صنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 15:19:24