پاکستان دورے اور آئی پی ایل 2025 کی ونڈو میں تصادم کی وجہ سے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل اور سیریز کے درمیان انتخاب کا سامنا کریں گے۔
کئی کیوی کرکٹ رز سیریز اور فرنچائز لیگ کے ٹکراؤ کی وجہ سے ٹیموں کی نمائندگی سے قاصر رہ سکتے ہیں، رپورٹسنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ اگلے برس پاکستان کا دورہ انڈین پریمیر لیگ ( آئی پی ایل ) کی معروف فرنچائز کیلئے پریشانی کا سبب بن گیا۔ اگلے برس چیمپئنز ٹرافی کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انڈین پریمیر لیگ ( آئی پی ایل ) کی ونڈو میں تصادم ہوگا جس کی وجہ سے پلئیرز کیلئے دو بڑی لیگز میں کسی ایک چُننا ہوگا۔ تاہم اگلے برس 16 مارچ سے 5 اپریل تک نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 5 ٹی20 میچز اور 3 ون ڈے میچز
کیلئے پاکستان کا دورہ کرنا ہے اسی دوران آئی پی ایل کا آغاز 14 مارچ سے ہوگا، جس میں کئی نامور کیوی کرکٹرز فرنچائز ٹیموں کا حصہ ہیں۔دورہ پاکستان کی وجہ سے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز چنائی سپر کنگز کے 2 اہم کھلاڑی ڈیون کونوے اور راچن رویندرا ابتدائی میچز سے محروم رہ سکتے ہیں، جس کا نقصان ٹیم کو بھگتنا پڑسکتا ہے۔ چنائی سپر کنگز کے علاوہ گجرات ٹائٹنز کو گلین فلپسم ممبئی انڈین کو مچل سینٹنر اور ٹرینٹ بولٹ جبکہ پنجاب کنگز کو لوکی فرگوسن کی خدمات سے ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے۔دوسری جانب سابق کیوی کپتان کین ولیمسن کو اگلے برس آئی پی ایل 2025 نیلامی میں کسی ٹیم نے اپنے اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا ہے
کیوی کرکٹ آئی پی ایل پاکستان دورہ سیریز ٹکراؤ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عماد کے بعد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیاانہوں نے آخری مرتبہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی
مزید پڑھ »
سینیٹ میں سال بھر کیا ہوا؟ حکومتی اور اپوزیشن اراکین کا مؤقفسینیٹ انتخابات مارچ میں ہوئے لیکن تاحال ایوان میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی نہیں ہے
مزید پڑھ »
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اعلیٰ سطح پر بیک چینل ملاقاتاجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں (جن میں ایک وزیر اور ایک دوسری شخصیت شامل تھی) نے جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی پارٹی کے ایک اہم رہنما نے شرکت کی
مزید پڑھ »
34 سالہ ایئر ہوسٹس نے مس فرانس کا تاج جیت کر تاریخ رقم کر دییہ کامیابی اس وقت ممکن ہوئی جب مس فرانس کے قوانین میں تبدیلی کی گئی
مزید پڑھ »
آئرلینڈ کی اپوزیشن جماعت کی خاتون سربراہ نے الیکشن کے روز بچی کو جنم دیاانتخابی مہم کے دوران کئی پروگراموں میں ان کی جگہ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر نے ان کی نمائندگی کی
مزید پڑھ »
وزیرِاعظم کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبالوزیرِاعظم نے شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لئے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا ہے۔
مزید پڑھ »