انہوں نے آخری مرتبہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔دونوں کھلاڑیوں نے آخری مرتبہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔
32 سالہ عامر نے جون 2009 میں بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کرنے کے بعد پاکستان کیلئے 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 62 ٹی20 انٹرنیشلز کھیلے۔ عامر نے تینوں فارمیٹس میں 271 بین الاقوامی وکٹیں حاصل کیں اور 1,179 رنز بنائے۔عامر اور عماد گزشتہ برسوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کلیدی رکن رہے ہیں اور انہوں نے اپنے اپنے کریئر کے آغاز میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی بھی نمائندگی کی۔ عامر 2009 کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والے اسکواڈ کا حصہ تھے جبکہ دونوں 2017 کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والے اسکواڈ کا حصہ بھی...
محمد عامر کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹس میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے، میں جانتا ہوں کہ یہ ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ اگلی نسل کیلئے ذمہ داری سنبھالنے اور پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا صحیح وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پی سی بی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے کئی برسوں میں ہمیشہ انتہائی ضروری سپورٹ فراہم کی اور میں ٹیم کی کارکردگی کو دیکھنے کا منتظر ہوں۔ میں پاکستانی شائقین کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے اپنے کریئر میں ہمیشہ میری حمایت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: آئی سی سی نے تاحال پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیاگزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھ تھا۔
مزید پڑھ »
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقعثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 2021 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی، جوڑے کا ایک بیٹا ہے
مزید پڑھ »
ڈیوس کپ میں شکست کے بعد رافیل نڈال نے ٹینس کو الوداع کہہ دیاجذبات سے لبریز ٹینس اسٹار نے مالاگا کے میدان میں 15 منٹ تک فینز سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
شعیب ملک صائم ایوب کے قومی کرکٹ ٹیم کے حصے بننے کی ہمدردی کرتے ہوئےشعیب ملک نے صائم ایوب کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کا ذکر کیا، اس کے علاوہ مصباح الحق نے بھی اپنے خیالات کو بیان کیا۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعبھارتی اعتراض کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے علاقوں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد میں چیمپنز ٹرافی کی نمائش منسوخ کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
بچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہعالمی اردو کانفرنس کے سیشن ’ میں ہوں کراچی ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنی بیٹیوں کو موبائل ان کے نکاح کے بعد دیا
مزید پڑھ »