ثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 2021 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی، جوڑے کا ایک بیٹا ہے
اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو الوداع کہنے والی سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان اور ان کے شوہر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے۔انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں قرآن کی تلاوت جاری تھی اور ساتھ ہی لکھا تھا کہ الحمداللہ ہماری3 افراد کی فیملی اب 4 ہونے جارہی ہے، اس خوشی کا بے صبری سے انتظار ہے۔
یاد رہے کہ ثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 2021 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی۔ شادی کے بعد ثنا خان خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں،گزشتہ سال ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی۔ اداکارہ ثنا خان نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ مفتی انس کا رشتہ ان تک معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی وائس نوٹ میں پہنچا تھا جسے سن کر وہ حیران رہ گئی تھیں۔ثنا خان حال ہی میں روبینہ دلیک کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئی تھیں جس دوران انھوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت مفتی انس سے شادی اور ازدواجی تعلق پر بھی بات کی تھیمیری زندگی میں ایک وقت ایسا تھا جب میں خود سے سوال کرنے لگی تھی کہ میں خوش کیوں نہیں ہوں؟ ثنا خان کی پوڈکاسٹ میں گفتگوبشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی قیادت کو تشویش، عمران خان کا اہلیہ کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقعکے پی کے پولیس کا اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
مزید پڑھ »
’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا کا خطرناک بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشافمجھے فلم دنگل کے دوران مرض کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد میں اتنی خوفزدہ ہوگئی: اداکارہ کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور اپنے دونوں بچوں کی تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »
حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دیسابق سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے سابق جج جسٹس اعجاز افضل خان نے نواز شریف کی مبینہ تنخواہ کے حوالے سے حقائق کو غلط بیان کیا
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا کے فواد خان کے ساتھ اپنی فلم کے حوالے سے اہم انکشافات2019 میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی فنکاروں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی تھی
مزید پڑھ »
پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہوگئیڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
مزید پڑھ »