بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا کے فواد خان کے ساتھ اپنی فلم کے حوالے سے اہم انکشافات

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا کے فواد خان کے ساتھ اپنی فلم کے حوالے سے اہم انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

2019 میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی فنکاروں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی تھی

بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ اپنی پہلی فلم "عبیر گلال" کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں رِدھی نے کہا، "میں نے فلم سائن کرنے سے پہلے قانونی طور پر تسلی کی کہ پاکستانی اداکار کے ساتھ کام کرنا بھارت میں اجازت یافتہ ہے۔"

انہوں نے مزید کہا، "آرٹ میں کسی قسم کی سرحد یا تقسیم نہیں ہونی چاہیے، لیکن میں نے قانون کے دائرے میں رہ کر فیصلہ کیا۔" فلم کی شوٹنگ اکتوبر 2024 میں لندن میں شروع کی گئی۔ ہدایتکارہ آرتی ایس بگدی کے مطابق، یہ فلم محبت اور زندگی کے زخموں کو بھرنے کی کہانی ہے، جہاں دونوں کردار اپنے سفر میں عشق کو دریافت کرتے ہیں۔

، لیکن 2023 میں بمبئی ہائی کورٹ نے ان پابندیوں کو نرم کر دیا۔ فواد خان کا آخری بالی ووڈ پروجیکٹ "اے دل ہے مشکل" تھا، جس میں انہوں نے رنبیر کپور، انوشکا شرما اور ایشوریہ رائے کے ساتھ اہم کردار ادا کیا تھا۔ اب ان کی نئی فلم کا انتظار شائقین شدت سے کر رہے ہیں۔Nov 13, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کے مشورے نے کاجول کی زندگی کیسے بدل دی؟شاہ رخ خان کے مشورے نے کاجول کی زندگی کیسے بدل دی؟اپنی تیسری فلم کے بعد اداکاری چھوڑنے کا ارادہ رکھتی تھیں، اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »

’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا کا خطرناک بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا کا خطرناک بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشافمجھے فلم دنگل کے دوران مرض کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد میں اتنی خوفزدہ ہوگئی: اداکارہ کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

1500 کلو وزنی ’انمول‘ بھینس، قیمت لگژری کاروں اور عالیشان گھروں سے بھی زیادہ1500 کلو وزنی ’انمول‘ بھینس، قیمت لگژری کاروں اور عالیشان گھروں سے بھی زیادہانمول آل انڈیا کسانوں کے میلے میں اپنی جسامت کی وجہ سے مشہور ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغامسلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغامفواد چودھری سے کہیں لیڈر شپ کے خلاف بیان نہ دیں، عمران خان
مزید پڑھ »

حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دیحسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دیسابق سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے سابق جج جسٹس اعجاز افضل خان نے نواز شریف کی مبینہ تنخواہ کے حوالے سے حقائق کو غلط بیان کیا
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیےشاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیےاداکار کی اگلی فلم ’کنگ‘ ہوگی جس میں وہ اپنی بیٹی سوہانہ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:16:26