شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیے

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

اداکار کی اگلی فلم ’کنگ‘ ہوگی جس میں وہ اپنی بیٹی سوہانہ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان، نے اپنی 59ویں سالگرہ منفرد انداز میں منائی۔ شاہ رخ کی ٹیم نے ان پولیس اہلکاروں کو کھانے کے ڈبے فراہم کیے جو ان کے گھر ’منت‘ کے باہر مداحوں کی بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے تعینات تھے۔

ایک مداح نے X پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا، “کنگ خان کی جانب سے پولیس کے لیے کھانے کے ڈبے، وہ واقعی ’کنگ‘ ہیں۔”

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اورووشی روٹیلا نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی خصوصی ویڈیو شیئر کردیاورووشی روٹیلا نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی خصوصی ویڈیو شیئر کردیاس سال شاہ رخ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مخصوص عوامی ملاقات نہیں کی جس سے مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
مزید پڑھ »

شاہ رخ کی بدتمیزیوں پر ان کی اہلیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ سپر اسٹار نے خود بتادیاشاہ رخ کی بدتمیزیوں پر ان کی اہلیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ سپر اسٹار نے خود بتادیابالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ اور ان کی اہلیہ گوری خان آج اپنی شادی کی 33 ویں سالگرہ منارہے ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ اپنی تینوں اولادوں میں کس کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں؟شاہ رخ اپنی تینوں اولادوں میں کس کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں؟بچوں میں جھگڑا نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ اگر ایسا ہو تو جائیداد کے بٹوارے میں مشکل پیش آئے گی : شاہ رخ کی اپنی سالگرہ کے موقع پر گفتگو
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے بادشاہ کی سالگرہ، کتنے برس کے ہوگئے؟بالی ووڈ کے بادشاہ کی سالگرہ، کتنے برس کے ہوگئے؟شاہ رخ 3 دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان بچوں کے درمیان جھگڑے میں کس کا ساتھ دیتے ہیں؟شاہ رخ خان بچوں کے درمیان جھگڑے میں کس کا ساتھ دیتے ہیں؟گھر والوں نے مجھے صبر کرنا سکھا دیا، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان 59 ویں سالگرہ پر ہمیشہ کی طرح 'منت' کی بالکونی میں کیوں نہیں آئے؟شاہ رخ خان 59 ویں سالگرہ پر ہمیشہ کی طرح 'منت' کی بالکونی میں کیوں نہیں آئے؟شاہ رخ خان کی سالگرہ کے دن ہر سال منت کے باہر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہوتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:43:24