اس سال شاہ رخ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مخصوص عوامی ملاقات نہیں کی جس سے مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
بالی ووڈ اسٹار اورووشی روٹیلا نے شاہ رخ خان کی 59ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔
یہ ویڈیو فوری طور پر وائرل ہوگئی اور مداحوں نے بڑی تعداد میں اسے پسند کیا۔ ویڈیو میں شاہ رخ خان کو اپنے مداحوں کو فلائنگ کس دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔۔ بعد میں، شاہ رخ خان نے ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں انہیں مداحوں کے درمیان اپنے مخصوص انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا، "آپ سب کے آنے اور میری شام کو خاص بنانے کے لئے شکریہ… میری محبت سب کے لئے جنہوں نے میرے ساتھ سالگرہ منائی۔"ادھر گوری خان نے بھی سالگرہ کی تقریب کی ایک جھلک شیئر کی جس میں شاہ رخ خان اپنی بیٹی سوہانا خان اور قریبی دوستوں کے ساتھ کیک کاٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ گوری نے اس خاص موقع کو ایک یادگار لمحہ قرار...
شاہ رخ خان اپنی نئی فلم "کنگ" کی تیاری کر رہے ہیں جس میں ان کی بیٹی سوہانا خان بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی اسپائی تھرلر فلم "پٹھان 2" میں بھی جلوہ گر ہوں گے جس میں ان کے ہمراہ دپیکا پڈوکون بھی شامل ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ کی بدتمیزیوں پر ان کی اہلیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ سپر اسٹار نے خود بتادیابالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ اور ان کی اہلیہ گوری خان آج اپنی شادی کی 33 ویں سالگرہ منارہے ہیں
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان 59 ویں سالگرہ پر ہمیشہ کی طرح 'منت' کی بالکونی میں کیوں نہیں آئے؟شاہ رخ خان کی سالگرہ کے دن ہر سال منت کے باہر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہوتی ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیحالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شاملشاہ رخ خان خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے والے واحد ہندوستانی اداکار ہیں
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی جدوجہد کی داستان: کیسے یتیمی نے ان کی زندگی بدل دی2023 شاہ رخ خان کے لیے بے حد کامیاب رہا، جس میں پٹھان، جوان اور ڈنکی جیسی تین بلاک بسٹر فلمیں شامل تھیں
مزید پڑھ »
کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا
مزید پڑھ »