کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرل

Bollywood خبریں

کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرل
Salman Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا

/ فائل فوٹو

رپورٹس کے مطابق اس دوران سلمان خان، سیف علی خان اور تبو پر شوٹنگ کے دوران کالے ہرن کا شکار کرنے کا الزام لگایا گیا تھا جس کے بعد سے سلمان خان کو بشنوئی گینگ اور ان کے افراد کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کا سامنا ہے۔دوسری جانب سلمان خان کو کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کے مبینہ کیس میں گرفتار بھی کیا جاچکا ہے، گزشتہ 26 سالوں کے دوران سلمان کے خلاف یہ کیس کئی بار بند اور متعدد بار کھولا جاچکا ہے تاہم 2016 میں انہیں اس کیس سے بری کر دیا گیا...

رواں برس اپریل میں بھی لارنس بشنوئی گینگ سے منسلک 2 ملزمان نے باندرہ کے بینڈ اسٹینڈ پر واقع سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کی بالکونی میں فائرنگ کی تھی جس کے بعد سے پولیس نے اداکار کی سکیورٹی بڑھادی تاہم اس کے باوجود سلمان کے والد سلیم خان کو بھی حملے کی دھمکی دی گئی تھی۔لارنس بشنوئی اور سلمان خان کے درمیان تمام تر کشیدگی کے دوران سلمان خان کی پرانی ویڈیو ریڈٹ پر شیئر کی گئی ہے۔

صحافی کے سوال پر سلمان نے دعویٰ کیا تھا کہ کالے ہرن کو گولی مارنے والے وہ نہیں تھے جب کہ اداکار نے اس شکار کو 'جہالت کا شکار' قرار دیتے ہوئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ ایک لمبی کہانی ہے اور میں وہ شخص نہیں تھا جس نے کالے ہرن کو گولی ماری تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Salman Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟بالی وڈ فلم ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے ہیروئن سے متعلق سلمان خان کے تحفظات کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

بالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیابالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیاپاکستانی فنکاروں نے بالی وڈ کی جانب سے اس گانے کی چوری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار ایڈویلا بابو کی جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتاری اور رہائیبھارتی اداکار ایڈویلا بابو کی جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتاری اور رہائیاداکارہ مینو منیر نے دعویٰ کیا تھا کہ بابو نے AMMA کی رکنیت کے بدلے جنسی تعلقات کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »

’’منجولیکا آپ کو چھوڑے گئی نہیں‘‘؛ ودیا بالن کی دھمکی’’منجولیکا آپ کو چھوڑے گئی نہیں‘‘؛ ودیا بالن کی دھمکیودیا بالن نے ’’بھول بھلیاں‘‘ میں منجولیکا کا کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:20:50