اداکارہ مینو منیر نے دعویٰ کیا تھا کہ بابو نے AMMA کی رکنیت کے بدلے جنسی تعلقات کا مطالبہ کیا
ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور ایسوسی ایشن آف ملیالم مووی آرٹسٹس کے سابق جنرل سیکرٹری ایڈویلا بابو کو زیادتی کے الزام میں بدھ کے روز کیرالہ پولیس نے گرفتار کیا۔ تاہم انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے پہلے ہی ایرناکولم کی ایک ضلعی عدالت سے ضمانت حاصل کر رکھی تھی۔
رپورٹس کے مطابق، اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے ایڈویلا بابو کو کوچی میں کوسٹل پولیس ہیڈکوارٹر میں تین گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا اور بعد ازاں، انہیں طبی معائنے کے لیے ایرناکولم جنرل اسپتال لے جایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکار پر دبئی میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، مقدمہ درجاداکار نے خاتون الزام کو بےبنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا
مزید پڑھ »
بھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیانرس مبینہ طور پر اپنا کام کررہی تھی جس دوران ڈاکٹر سنجے کمار اور اس کے 2 ساتھیوں نے شراب کے نشے میں نرس سے زیادتی کی کوشش کی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات، رکشہ ڈرائیور نے میڈیکل کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالارکشہ ڈرائیور نے نرسنگ کی طالبہ کو کالج سے گھر لے جاتے ہوئے کوئی نشہ آور دوا پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
امریکہ نے بللِسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندی عائد کیامریکہ نے بللِسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندی عائد کی ہیں۔
مزید پڑھ »