بالی وڈ فلم ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے ہیروئن سے متعلق سلمان خان کے تحفظات کا انکشاف کیا ہے۔
2012 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ’پریم رتن دھن پایو ‘ کے ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے انکشاف کیا ہے کہ اس فلم میں اداکارہ سونم کپور کے ساتھ رومانوی سین کیلئے سلمان خان کو راضی کرنے میں 5 ماہ لگے۔
فلم’ پریم رتن دھن پایو ‘ میں اداکارہ سونم کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور اس فلم نے خوب بزنس سمیٹا لیکن اس فلم کے حوالے سے ابتدا میں سلمان خان کو کئی تحفظات رہے۔سلمان خان کی کلائی پر سیکڑوں ہیروں سے مزین گھڑی کی قیمت کیا ہے؟ سورج برجاتیا کے مطابق’ جب میں نے سونم کیلئے فیصلہ کرلیا تو سلمان خان کے سامنے سونم کی تصاویر رکھیں جسے دیکھ کر سلمان نے کہا کہ مجھے تھوڑا وقت دیں تاکہ میں سوچ سکوں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کس اداکارہ نے فلم ’چنئی ایکسپریس‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام سے انکار کیا؟اداکارہ کو فلم کے مشہور گانے 'ون، ٹو، تھری، فور' میں خصوصی آفر ہوئی تھی جسے اداکارہ نے مسترد کردیا
مزید پڑھ »
سجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خاناداکار نے عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »
سلمان خان پائپ سے چڑھ کر ملنے آتے تھے، سابق گرل فرینڈاداکاری کے لیے نہیں سلمان خان سے شادی کرنے بھارت آئی تھی، صومی علی
مزید پڑھ »
’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشافسلمان خان کے ساتھ ’جے ہو‘ میں ’بہن جی‘ جیسا کردار کرنے پر محدود کرداروں کی پیشکشیں ملنے لگیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
معروف اداکارہ نے شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کرلیابھارتی اداکارہ نے ایک یوٹیوب انٹرویو کے دوران سہانا خان کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »
سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے کمرے میں ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیامیں ایک بے وقوف تھی جو سلمان کے لیے بھارت آئی: اداکارہ کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »