سلمان خان کے ساتھ ’جے ہو‘ میں ’بہن جی‘ جیسا کردار کرنے پر محدود کرداروں کی پیشکشیں ملنے لگیں، اداکارہ
7 اکتوبر کو بتا دیں ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم الرحماناسرائیل کے دو فوجی گولان کی پہاڑیوں میں لڑائی کے دوران ہلاک، 24 زخمیبھارتی وزیرخارجہ کے دورے سے کسی بڑے دو طرفہ بریک تھرو کا امکان نہیں ہے، حنا ربانی کھرسندھ کے سرکاری کالجوں میں 2025سے چار سالہ بیچلر پروگرام شروع کرنے کا فیصلہبلاول بھٹو کا وزیراعظم کی جانب سے اے پی سی بلانے کا خیر مقدمبھارت میں ٹرک اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم؛ 10 مزدور ہلاکسرباز خان دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئےبالی ووڈ...
بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ڈیزی شاہ نے بتایا کہ جب انہوں نے سلمان خان کے ساتھ ’جے ہو‘ میں ڈیبیو کیا تو انہیں فلم میں ایک ’بہن جی‘ جیسا کردار ادا کرنے پر محدود کرداروں کی پیشکشیں ملنے لگیں۔ انہوں نے کہا، ’مجھے ‘ہیٹ اسٹوری 3′ اسی لیے کرنی پڑی تاکہ میں یہ امیج توڑ سکوں کہ میں صرف بہن جی والے کردار ہی کر سکتی ہوں‘۔
ڈیزی شاہ نے بتایا کہ اس کے بعد انہیں مختلف قسم کے کرداروں کی پیشکشیں ملنا شروع ہو گئیں اور انہوں نے اپنی صلاحیتوں سے ثابت کیا کہ وہ ہر قسم کے کردار ادا کر سکتی ہیں۔ایران پر ممکنہ حملہ، اسرائیل سے مشاورت جاری، پینٹاگونپی آئی اے کے بولی دہندگان ملازمین کو فارغ ، پنشن نہیں دینگےقومی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید 3 نئے نام منظر عام پر آگئےحلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟برطانیہ میں کنسرٹس کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی ختم ہوچکے ہیں، خاتون منیجر کا انکشاف
مزید پڑھ »
آن لائن گیم پب جی کا دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف28 اگست کو پب جی استعمال کرتے ہوئے مینگورہ کی بنڑ پولیس چوکی کو نشانہ بنایاگیا تھا۔
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعترافمیری وجہ سے سہانا خان کا نمبر بھی ہیک ہوگیا تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں بائیڈن کی تقریرامید افزا نہ تھی، اس سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: لبنانی وزیر خارجہہماری نجات کیلئے امریکا کا کردار اہم ہے، لبنان خود سے لڑائی ختم نہیں کر سکتا، ماضی کی مایوسیوں کے باوجود امریکا کی مدد درکار ہے: عبداللہ بو حبیب
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا اسپیکر قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو لکھا خط واپس لینے کا مطالبہبلاول اپنے نانا کے آئین کو ختم کرنے کیلئے غیر جمہوری لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہیں: پی ٹی آئی رہنما کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
عالمی برادری کوپیغام دینا چاہتا ہوں اسرائیل کا وجود تسلیم نہیں کیا جاسکتا: مولانا فضل الرحمانپاکستان کےعوام ختم نبوت کا دفاع کرناجانتے ہیں، آج کا اجتماع پاکستان کی وحدت کی علامت ہے: مولانافضل الرحمان کا لاہور میں خطاب
مزید پڑھ »