بالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیا

Latest خبریں

بالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستانی فنکاروں نے بالی وڈ کی جانب سے اس گانے کی چوری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے

بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو چوری کرنے کا رواج کوئی نیا نہیں اور اب ایک اور مشہور پاکستانی گانا "اکھیاں نو رہن دے" کو بھارتی فلم 'دو پٹی' میں شامل کر لیا گیا ہے، جس پر پاکستانی شوبز ستارے ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

فلم 'دو پتی' کا ٹریلر حال ہی میں منظر عام پر آیا ہے جس میں سینئر اداکارہ کاجول اور اداکارہ کریتی سینن نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، جبکہ اداکار شہیر شیخ بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم 25 اکتوبر کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کی جائے گی تاہم، فلم کا ایک گانا "اکھیاں نو رہن دے" خوب وائرل ہو رہا ہے، جو دراصل پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ ریشماں کا گایا ہوا ہے، جسے انہوں نے 1975 میں اپنی البم ریشماں کے لیے گایا تھا۔اداکار عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا پر بالی وڈ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک کلاسک گانے کے ساتھ برا سلوک کیا گیا ہے، اور لیجنڈری گلوکارہ ریشماں جی اور ان کی میراث کی عزت کی جانی...

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب بالی وڈ نے پاکستانی گانے کو چوری کیا ہو، اس سے قبل بھی کئی پاکستانی گانے بالی وڈ فلموں میں بغیر اجازت کے استعمال ہو چکے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ نے پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ ریشما کا گانا چوری کرلیابالی وڈ نے پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ ریشما کا گانا چوری کرلیایہ گانا پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ ریشما کا ہے جنہوں نے اپنی البم ریشماں کیلئے 1975 میں گایا تھا
مزید پڑھ »

سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟بالی وڈ فلم ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے ہیروئن سے متعلق سلمان خان کے تحفظات کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا
مزید پڑھ »

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خانکرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خانکیا آپ کو معلوم ہے میں نے بالی وڈ اداکارہ کرینہ کی فلم 'جب وی میٹ' کتنی بار دیکھی ہے؟ عائزہ خان
مزید پڑھ »

راج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطراج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطبالی وڈ کے معروف اداکار، فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راج کپور نے اپنی پوتی اداکارہ کرشمہ کپور کی پیدائش پر ان سے اسپتال میں ملاقات کے لیے دلچسپ شرط رکھی تھی۔
مزید پڑھ »

ثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا دلچسپ قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیاثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا دلچسپ قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیااداکارہ نے 2020 میں بالی وڈ کو چھوڑا اور 2021 میں مفتی انس سے شادی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:13:23