اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا
فائل فوٹو
بھارتی میڈیا کے مطابق اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران راجستھان کے ایک گاؤں میں 2 نایاب کالے ہرنوں کے شکار سے ہوا جس کے بعد سے سلمان خان کو بشنوئی گینگ اور ان کے افراد کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کا سامنا ہے۔ بشنوئی برادری راجستھان کے تھر کے صحرائی علاقے میں آباد ہے اور ان کا تعلق ایک ایسے ہندو مسلک سے ہے جو پیڑ، پودوں اور جانوروں کی عبادت کرتے ہیں یعنی بنیادی طور پر یہ لوگ سبزی خور ہوتے ہیں اور جانوروں کی حفاظت کے لیے اپنی جان بھی دے سکتے ہیں، راجسھتان کے گاؤں بشنوئی کے لوگ کالے ہرن کی تعظیم کرتے ہیں ۔فوٹوفائلسلمان خان کا جانی دشمن لارنس بشنوئی گینگ انہیں مختلف مواقع پر کئی خطرناک دھمکیاں دے چکا ہے ۔
2023 میں سلمان خان کے مینیجر کو ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی تھی جس میں بشنوئی گینگ نے کہا تھا کہ اس کی برادری کالے ہرن کو اپنے مذہبی گرو بھگوان جمبیشور کا اوتار سمجھتی ہے لہٰذا عدالت سے اس کیس میں سزا یا بریت سلمان خان کیلئے حتمی فیصلہ نہیں ہوگی، اگر سلمان اور ان کے والد سلیم خان جمبا جی مندر میں جاکر سر عام معافی مانگ لیں تو وہ اپنا ارادہ بدل سکتا ہے، ورنہ بشنوئی برادری انہیں قتل کردے گی۔بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیجولائی 2022...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »
'کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں'؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصولسلیم خان کو دھمکی اس وقت دی گئی جب وہ جمعرات کی صبح ورزش کے لیے ممبئی میں اپنے گھر کے قریب موجود تھے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
سلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم سے قربت اور دوستی ہونے کی وجہ سے بابا صدیقی کو قتل کیا: بشنوئی گینگ
مزید پڑھ »
مولانا کے انگوراللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کر دیتا ہے۔ ہمارے...
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکیپولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »